15/09/2025
🌿 Ehsaas Welfare 27 JB 🌿
ماشاءاللہ ❣️
سب سے پہلے ہم ٹیم Ehsaas Welfare 27 JB Fsd کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم انقلابی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے تمام ساتھیوں کی تعریف کرتے ہیں۔ ہمارے گاؤں کی یہ تنظیم ایک نیک مقصد اور اعلیٰ سوچ کے تحت قائم کی گئی ہے۔ہماری کوشش ہے کہ ہم ہمیشہ ان کا ساتھ دیں، اور گاؤں والوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ بھی اس نیک مقصد میں تعاون کریں تاکہ گاؤں کی بھلائی کے لیے کیے گئے تمام اقدامات کامیابی سے آگے بڑھ سکیں۔ کیونکہ گاؤں کی خدمت سب کی
ذمہ داری ہے۔
Well Come Back 😉😎✌️