200 R.B Lathianwala

200 R.B Lathianwala nice Place

13/05/2026
08/05/2026

FootBall ⚽️⚽️⚽️ Ground 200 R.B Lathianwala ♥️♥️♥️

02/05/2026

الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے قبرستان میں مٹی کا مناسب انتظام کر دیا گیا ہے۔ جن حضرات کو قبروں پر ڈالنے کے لیے مٹی درکار ہو، وہ وہیں سے حاصل کر لیں اور از خود مختلف جگہوں پر گڑھے کھودنے سے گریز کریں۔
اس کارِ خیر میں میاں اشفاق صاحب (گٹ والا سے) ان کا خصوصی تعاون شامل ہے، اللہ تعالیٰ ان کے اس عمل کو قبول فرمائے اور بہترین اجر عطا فرمائے۔

23/04/2026

الحمدللہ 🤍
الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ہم دل کی گہرائیوں سے الصفا خدمت کمیٹی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گورنمنٹ اسکول کی بلڈنگ کے لیے آٹھ لاکھ روپے کے تعاون کا وعدہ کیا، اور اس کی پہلی قسط چار لاکھ روپے ہمیں فراہم بھی کر دی ہے۔ یہ ہمارے لیے نہایت اعزاز اور خوشی کی بات ہے کہ آپ جیسے مخلص افراد اور ادارے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔
آپ کا یہ تعاون نہ صرف ایک عمارت کی تعمیر میں مددگار ہے بلکہ یہ آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی بنیاد بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس جذبۂ خدمت کو قبول فرمائے اور آپ کے رزق و عزت میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲

17/04/2026

الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کے سینئر ممبر نے اپنے خطاب میں سوسائٹی کی اب تک کی کارکردگی اور آنے والے فلاحی منصوبوں کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سوسائٹی نے ماضی میں بھی مختلف شعبہ جات میں خدمت خلق کے کئی اہم کام سرانجام دیے ہیں، جن میں تعلیمی سماجی اور بنیادی
سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔

16/04/2026

جنابِ محترم پرنسپل صاحب گورنمنٹ ہائی اسکول 200 رب لاٹھیاں والا، الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
اس کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کی جانب سے اسکول کی بلڈنگ کی تعمیر و مرمت کا کام نہایت احسن انداز میں جاری ہے، جو قابلِ قدر اور قابلِ تقلید ہے۔



Address

Chak 200 RB Lathianwala Faisalabad Punjab
Faisalabad
37631

Telephone

+923007272672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 200 R.B Lathianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share