Bazam-A-Shah-A-Naqashband

Bazam-A-Shah-A-Naqashband THE OFFICIAL FAN-PAGE OF BAZAM-A-SHAH-A-Naqshband Working in the fields of education, spirituality,

To present the true teachings of Islam and working for peace, love, knowledge and positive integration.

31/07/2026

شیطان مردود کے لئے ،نفس امارہ کی شہ پر صاحب ایمان کے دل سے ایمان کی دولت لوٹنا اتنا ہی آسان کام ہے جتنا چوروں کے لیے چوکیدار کو اپنے ساتھ ملا کر گھر کا صفایا کرنا۔
پروفیسر محمد یعقوب عابد خلیقی نقشبندی قادری

30/07/2026

حقیقی وضو، دل کو غیر سے پاک کرنا اور حقیقی نماز ، خود کو ذات میں فنا کرنے یعنی اوصاف الہہ اپنانے کا نام ہے،

29/07/2026

آللہ اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق کی روشن پہچان فی سبیل للہ مال و جان کی قربانی بے ،
🎀پروفیسر محمد یعقوب عابد زخلیقی نقشبندی قادری 🎀

24/07/2026

* *، وہ لوگ جن کا ظاہر شریعت مصطفوی سے مزین اور باطن محبت الہی سے سرشار ہو معاشرے کے لیے *باعث رحمت ہوتے ہیں،*
پروفیسر محمد یعقوب عابد خلیقی نقشبندی

24/07/2026

جنت اھل محبت کے لیے ھے اور جو جذبات محبت کو فروغ دے وہ بدرجہ اولیٰ جنت کا مستحق ٹھہرتا ہے
حضرت پروفیسر محمد یعقوب عابد خلیقی نقشبندی قادری

12/07/2026

علم ظاہر کا ذریعہ کتابیں ہیں مگر علم باطن کا ذریعہ" اہل حق"کے چہرے کی تلاوت ہے۔
حضرتِ پروفیسر محمد یعقوب عابد خلیقی نقشبندی قادری

https://www.facebook.com/share/p/161AxVDpiHq/
10/07/2026

https://www.facebook.com/share/p/161AxVDpiHq/

"حضرت ابو بکر صدیق ؒ"کی فضیلت کثرت اعمال کی وجہ سے نہیں بلکہ دل کے حال کی وجہ سے ہے ۔
حضرت پروفیسر محمد یعقوب عابد خلیقی نقشبندی قادری

https://www.facebook.com/share/p/1PKfkDnWZb/
09/07/2026

https://www.facebook.com/share/p/1PKfkDnWZb/

۔جب کسی سے محبت ھوتی ھے تو
اس کا آغاز" ادب "سے اور معراج " ایثار" اور اختتام" وصل" سے ہوتاہے۔
پروفیسر محمد یعقوب عابد خلیقی نقشبندی

Address

FAISALABAD
Faisalabad
38000

Telephone

+923017025321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazam-A-Shah-A-Naqashband posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazam-A-Shah-A-Naqashband:

Shortcuts

Share