Rah-e-Khidmat Foundation Faisalabad

Rah-e-Khidmat Foundation Faisalabad RAH-E-KHIDMAT FOUNDATION 47JB FAISALABAD is a non-profit, non-political, and non-sectarian charitable organisation.

Dill say nikli Hoi baat Asar rakhti hai
01/08/2026

Dill say nikli Hoi baat Asar rakhti hai

Plant For the Nation
27/07/2026

Plant For the Nation

25/07/2026
یہ تصویر آپ سے ایک خاموش سوال کرتی ہے...اگر معصوم بچے، جسمانی معذور افراد، اور نابینا حضرات بھی صرف اللہ تعالیٰ کی رضا ا...
24/07/2026

یہ تصویر آپ سے ایک خاموش سوال کرتی ہے...

اگر معصوم بچے، جسمانی معذور افراد، اور نابینا حضرات بھی صرف اللہ تعالیٰ کی رضا اور خدمتِ خلق کے جذبے سے راہِ خدمت کے سفر میں شامل ہو سکتے ہیں، تو پھر ہم کیوں نہیں؟

آئیے! اپنی مصروفیات میں سے تھوڑا سا وقت نکالیں، اپنی صلاحیتوں کو انسانیت کی بھلائی کے لیے وقف کریں، اور اس نیک مشن کا حصہ بنیں۔ یقیناً اللہ تعالیٰ کی راہ میں کیا گیا ہر چھوٹا قدم بھی اس کے ہاں بہت بڑی قدر رکھتا ہے۔

آئیں، راہِ خدمت کا حصہ بنیں... کیونکہ خدمتِ خلق ہی رضائے الٰہی کا راستہ ہے۔

24/07/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!راہِ خدمت کے رضاکارو!الحمدللہ، آج بروز جمعہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے صبح 5:00 بجے...
24/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

راہِ خدمت کے رضاکارو!

الحمدللہ، آج بروز جمعہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے صبح 5:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک مسلسل خدمتِ خلق کا سفر جاری رہا۔ ایک ہی دن میں قبرستان سے گھاس کی صفائی، راستوں کی تعمیر و ہمواری، 3 ٹرالی کیری کی منتقلی اور شجرکاری جیسے اہم منصوبے کامیابی سے مکمل کیے گئے۔

یہ کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جب راہِ خدمت کے مخلص، باہمت اور باکردار نوجوان اللہ کی رضا کے لیے میدانِ عمل میں اترتے ہیں تو مشکل سے مشکل کام بھی آسان ہو جاتا ہے۔ آپ کی جسمانی طاقت، ثابت قدمی، اخلاص اور بے لوث جذبہ ہی اس مشن کا اصل سرمایہ ہے۔

اللہ کریم تمام رضاکاروں کی محنت، قربانی اور نیک نیت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، صحت و استقامت نصیب فرمائے، اور اس خدمت کو ہمارے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔

18/07/2026

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah-e-Khidmat Foundation Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share