Bait ul Huda

Bait ul Huda Quality Islamic education in both Arabic and English languages for the Huffaz plus Hifz of the Quran.

Welcome to Bait ul Huda, a religious school where we provide quality education in both Arabic and English languages for the Huffaz-e-Quran (children who have completed the memorization of the Holy Quran). Our goal is to create future scholars and equip our students with the knowledge and skills they need to excel in their studies and in life.

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمارے ٹوٹے پھوٹے رو...
22/04/2023

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمارے ٹوٹے پھوٹے روزے اور دیگر عبادات کو قبول فرمائے اور ہم پر اپنی خاص رحمتوں کے نزول فرمائے۔

صدقۂ فطر  کی مقدار گندم  کے اعتبار سے  پونے دو کلو گندم یا  پونے دو کلو گندم  کی مارکیٹ کی قیمت ہے، احتیاطاً دو کلو گندم...
08/04/2023

صدقۂ فطر کی مقدار گندم کے اعتبار سے پونے دو کلو گندم یا پونے دو کلو گندم کی مارکیٹ کی قیمت ہے، احتیاطاً دو کلو گندم یا اس کی قیمت کا حساب کرلیا جائے۔ اور جو، کھجور اور کشمش کے اعتبار سے یہی اشیاء ساڑھے تین کلو یا ان کے ساڑھے تین کلو کی بازار میں جو قیمت ہے، وہ صدقہ فطر کی مقدار ہے۔
اگر آپ اپنے فطرانہ کی رقم دینی طلباء کرام کو دینا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

رب کے حضور دعا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان ہر طرح کی سازشوں، آفتوں، پریشانیوں سے محفوظ رہے، اللہ پاک ہم پاکستانیوں کو اتف...
23/03/2023

رب کے حضور دعا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان ہر طرح کی سازشوں، آفتوں، پریشانیوں سے محفوظ رہے، اللہ پاک ہم پاکستانیوں کو اتفاق, سچائی، دیانتداری، وعدے کی پاسداری اور صراط مستقیم کی استقامت فرمائے، آمین

رمضان مبارک ⋆☾، اللہ پاک ہم سب کا یہ رمضان با برکت بنائے، رسالت مآب جناب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کے دیک...
23/03/2023

رمضان مبارک ⋆☾، اللہ پاک ہم سب کا یہ رمضان با برکت بنائے، رسالت مآب جناب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کے دیکھنے کی جو دعا سکھلائی ہے، خود بھی اس پر عمل پیرا ہوں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

Address

Bismillah Garden, C Block, Near Al Shifa International Hospital, Jaranwala Road
Faisalabad
38000

Telephone

+923007213481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait ul Huda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share