14/08/2026
14 اگست 2026 کو اپوا دارالتسکین میں یوم آزادی کی تقریب صبح 10 بجے شروع ہوئی۔
مہمانِ خصوصی جناب شاہنواز صاحبہ تھیں۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا۔
شاہنواز صاحبہ نے خطاب کیا اور فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔
پروگرام کا مقصد حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کرنا تھا۔ تقریب 1 بجے اختتام پذیر ہوئی۔