21/05/2026
اسلام و علیکم
ینگ ویلفیئر فاونڈیشن 447 نئے ممبرز کی رجسٹریشن شروع کر رہی ہے، جو دوست اپنے گاوں کی خدمت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں اور وہ ویلفیر کی جنرل کمیٹی کے ممبرز یا ایگزیکٹو کمیٹی ممبرز بننا چاہتے ہوں وہ مجھ سے پرسنلی رابطہ کر سکتے ہیں، جو ممبران موجودہ کمیٹی نے جنرل کمیٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے فائنل کیے انشا اللہ انکو ممبرز بنایا جائے گا، اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرز کو دو سال کے لیے اور جنرل کمیٹی کے ممبرز کو ایک سال کے لیے ممبرشپ کارڈ دیے جائیں گے۔ دونوں کمیٹی اراکین کی سیلیکشن ووٹنگ کے ذریعے ہوگی۔
جو جو دوست اپنے گاوں کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔
دعا گوہ:
عرفان عروج، صدر ینگ ویلفیئر فاونڈیشن 447 گ۔ ب سمندری۔