YDA Faisalabad Teaching Hospital Fsd

YDA Faisalabad Teaching Hospital Fsd YDA FTH Under the leadership of,
President: Dr Omer Habib Kasana
Chairman: Dr Khaqan Khalid

03/07/2024

YDA Faisalabad leadership including Dr Maroof Vaince & Dr Nauman chaudhary met with Health ministers of Govt of Punjab
Khawaja Salman Rafique (health minister specialized healthcare dept) & Khawaja Imran Nazeer (Health minister P&S healthcare dept)

Discussed all ongoing issues of Faisalabad...
Ministers assured all issues of the Faisalabad will be solved within no time ....

Thanks to the minister Khawaja Imran Nazir & Khawaja Salman rafique for showing positive response to the issues and basic rights of young doctors...

YDA Faisalabad

YDA Punjab Official

26/06/2024

سی پی او فیصل آباد کو کھلا پیغام
چنگیزی کے پیچھے لگ کے دوبارہ کسی بھی ڈاکٹر سے بدتمیزی کی تو سب ہسپتالوں میں پولیس کے علاج کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جاۓ گا اور سی پی او آفس کے سامنے دھرنا ہوگا ۔


26/06/2024

ہماری جنگ سرکار سے تھی ، لیکن ڈاکٹر کمیونٹی کیلیے حقیر ریمارکس دے کر اور ڈاکٹروں کے سر پہ پولیس کے بندے کھڑے کر کے جوتا پسند ڈاکٹر آصف چنگیزی اس لڑائ کو اب اپنے گھر لے آیا ہے ۔ سرکار ایک طرف ، چنگیزی تیرے سے لڑائ اب ایک طرف ۔ اور جب غلام محمد آباد ہسپتال آپکی ان حرکتوں کی وجہ سے پورا بند ہوگا تب سرکار سب سے پہلے آپکو فارغ کرے گی ، سرکار سے حد سے بڑھ کر وفاداری کا ہمیشہ یہئ نتیجہ نکلا ہے ۔

26/06/2024

آصف چنگیزی ایم ایس غلام محمد آباد فرماتے ہیں کہ ایک ڈاکٹر پولیس والے کے جوتے کی خاک کے برابر ہوتا ہے ۔ چنگیزی صاحب آپ کو اب فیصل آباد کی ڈاکٹر کمیونٹی اپنے جوتے کی نوک پہ رکھے گی ۔۔ ینگ ڈاکٹرز سے گزارش ہے کہ اتنے ہتک آمیز بیان کے بعد اب چنگیزی جہاں بھی نظر آۓ اس پر اپنے جوتے پھینکیں ، اپنے جوتوں کی خاک پھینکیں ، یہ جوتا پسند ایم ایس ہے اسے اب جوتے کھلائیں ۔

26/06/2024

فیصل آباد کی تاریخ میں آج تک کسی فیمیل ڈاکٹر تو دور کسی میل ڈاکٹر پہ بھی ہسپتال میں کسی پولیس والے نے بندوق نہیں تانی ، یہ اعزاز غلام محمد آباد کے سائیکو ایم ایس آصف چنگیزی کو ملا ہے جس نے تاریخ میں پہلی بار او پی ڈی کے اندر ڈاکٹرز کئ کرسیوں کے ساتھ پولیس کے کانسٹیبل کھڑے کرواۓ ، انسے فیمیل ڈاکٹرز کو دھمکوایا ، اور انہیں ایک ایس ایچ او کے جوتے کی خاک کے برابر ہونے کا بیان سرعام دیا ۔

26/06/2024

In case of any victimization against the leadership of YDA FAISALABAD, indoor and emergency services will be completely withdrawn in addition to opd services till further notice. All doctors are requested to stay alert and wait for the call by YDA

LONG LIVE UNITY
LONG LIVE YDA FAISALABAD

26/06/2024

Clear and loud message by YDA PUNJAB

26/06/2024

YDA Punjab Official

26/06/2024

25/06/2024

چنگیزی فتنہ اور مردانہ پولیس کی لیڈی ڈاکٹرز پر تنی بندوقیں

‎ ایم ایس چنگیزی کی قیادت میں غلام محمد آباد ہسپپتال میں پولیس
‎کی طرف سے لیڈی ڈاکٹرز پر بندوقیں تانی جا رہی ہیں۔۔

‎کل ڈاکٹر آصف شہزاد چنگیزی ،ایم ایس غلام محمد آباد ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد(FTHF) نے ڈاکٹرز کو پولیس کی جوتی سے بھی کم تر قرار دیا اور آج لیڈی ڈاکٹرز پر بندوقیں تاننے والے مردانہ پولیس افسروں کی پشت پنائی کر رہے ہیں۔

‎ڈی پی او فیصل آباد خود فیصلہ کریں کہ انکو چنگیزی انتشار کا حصہ بن کر حالات مزید خراب کرنے ہیں یا ریاستی حدود کے اندر رہ کر ڈیوٹی کرنی اور کروانی ہے۔

‎فیصل آباد کے تمام ڈاکٹرز میں مردانہ پولیس کے لیڈی ڈاکٹرز پر بندوقیں تاننے اور پولیس گردی کی دیگر کاروائیوں پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

‎وائی ڈی اے فیصل آباد اپنے تمام ڈاکٹرز کو پرامن رہنے اور پرامن ہڑتال جاری رکھنے کی درخواست کرتی ہے۔ لیڈی ڈاکٹرزُکو ہراساں کعنے والے پولیس کے دہشتگردوں کی مکمل تفصیل ہمارے پاس ہے جس پر جلد ہی پریس کانفرنس کی جائے گی۔

ینگ ڈاکٹر باقی
وائی ڈی اے باقی

الحُکمُ ِﷲ ! المُلکُ ِﷲ!

وائی ڈی اے فیصل آباد

تم ڈاکٹرپولیس کی جوتی کے برابر ہو اور کوئی  ایس ایچ او اپنے جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتاتمہیں  :ڈاکٹر آصف شہزاد چنگیزی ...
24/06/2024

تم ڈاکٹرپولیس کی جوتی کے برابر ہو اور کوئی ایس ایچ او اپنے جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتاتمہیں :ڈاکٹر آصف شہزاد چنگیزی ،ایم ایس غلام محمد آباد ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد(FTHF)

چنگیزی صاحب افسروں کے جوتے پالش کرنا اور انکے تلوے چاٹنا چنگیزیوں کا شیوا ہوگا ہم ینگ ڈاکٹرز کا نہیں۔

آج فیصل آباد کے سرکاری ہسپتالوں کی ایڈمنسٹریشن نے یزیدی حکومت کے ساتھ اپنی وفاداریوں کا کھل کر اظہار کیا۔ بڑی سیٹوں پر بیٹھے ان تمام بونوں نے آپ اپنی اصلیت ڈاکٹر کمیونٹی کے سامنے رکھ دی ۔

حکومتِ وقت کی چاکری میں سب سے نمایاں ڈاکٹر آصف شہزاد چنگیزی ،ایم ایس غلام محمد آباد ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد(FTHF) رہے۔ڈاکٹرچنگیزی نے سرعام سینئر ڈاکٹر کو معطل کرنے کی دھمکیاں دیں۔دو مختلف تھانوں سے پولیس کو بلا کر ڈاکٹروں کے مسلسل ہراساں رکھا گیا اور ہاسپٹل میں بھی پولیس تعینات کیا گیا ۔

ڈاکٹر آصف شہزاد چنگیزی نے حکومت کی ہدایات کے مطابق ڈاکٹرز کو مخلتف جگہوں پر تعینات کرنے کی کوشش کی۔

ہم وائی ڈی اے غلام محمد آباد ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد اپنے تمام ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے چنگیزی کی چنگیزی کو مٹی تلے روندا۔ اور تمام سینیرز سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے ضمیر کی آواز سنیں اور اس چنگیزی سوچ کو مٹی تلے روندیں۔

ڈاکٹر آصف شہزاد کو وائی ڈی اے فیصل آباد کی طرف سے واضع پیغام دیا جاتا ہے کہ اگر آپ نے یہ توہین آمیز الفاظ واپس نہ لئے تو ہمیں مجبورا احتجاج کا دائرہ بڑھانا پڑے گا۔
ایم ایس صاحب اگر آپ کو اپنے چنگیزی خون پر فخر ہے تو ہمارا ہر ینگ ڈاکٹر رکن الدین بیبرس ہے۔ آپ کی اپنے جد امجد چنگیز خان کے رستے پر چلنے کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ینگ ڈاکٹر باقی
وائی ڈی اے باقی

الحُکمُ ِﷲ ! المُلکُ ِﷲ!

وائی ڈی اے فیصل آباد

YDA Punjab Official

Address

Govt General Hospital Ghulam Muhammad Abad Faisalabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA Faisalabad Teaching Hospital Fsd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share