AIOUbslearninglearnmore

AIOUbslearninglearnmore OUR Academy basically starts from youtube but on demand we create a page on Facebook . for provided more batter information and updates. come and join us

Unlock your academic success! Submit your handwritten assignment request now and reach out to Eye Level Academy AIOU via...
22/11/2024

Unlock your academic success! Submit your handwritten assignment request now and reach out to Eye Level Academy AIOU via WhatsApp: https://wa.me/923280229053 or call 023280229053 to take the first step towards achieving your goals!

16/11/2024

AIOU University K elwa ap Kisi b University ka Kam krwa sakty Han
Assignment
Thesis
Research project
Admission
Quiz
Online classes
Each and every thing
Contact
03280229053

05/08/2024

03/08/2024

This Update Only For {Matric Intermediate FA ICOM Spring 2024 Students}

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سمسٹر بہاد 2024 کی رول نمبر سلپ جاری ہو چکی ہے اس دفعہ رولنمبر سلپ پوسٹ افس یعنی ڈاکخانے کے ذریعے اپ کو نہیں ملے گی اپ کو خود ان لائن ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کروانی پڑے گی اپنا سی ایم ایس اکاؤنٹ اوپن کر کے اپنی رولنمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کروا لیں اس کے اندر جو امتحانی سینٹر ہے اس کے اندر اپ کے پیپر ہوں گے اگر اپ نے اس اپنے امتحان سینٹر کو تبدیل کروانا ہے تو 16 اگست سے پہلے اپنا امتحانی سینٹر اپ تبدیل کروا سکتے ہیں اپنے ریجنل افس رابطہ کر کے اپ کو اپنا امتحانی سینٹر تبدیل کروانے کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر دی جائے گی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بارے میں کوئی بھی سوال ہو پوچھ سکتے ہیں...
03/08/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بارے میں کوئی بھی سوال ہو پوچھ سکتے ہیں،
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تمام سروسز اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے نیز کس بھی مسئلے کے حل کے لیے رابطہ کریں واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اپنا نمبر ان باکس بھیج دیں جس میں اپ کو تمام تر انفارمیشن ملتی رہے گی اور سٹوڈنٹ کو پراپر گائیڈ کیا جائے گا۔شکریہ
03280229053

02/08/2024

*لاہور: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز (ڈیڑھ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ) کے داخلے یکم ستمبر 2024ء سے شروع ہوں گے۔ سمسٹر خزاں 2024ء کے دوسرے مرحلے میں ایسوسی ایٹ ڈگری (بی اے/بی کام)، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز، اور بی ایس (او ڈی ایل) پروگرامز بھی پیش کیے جائیں گے۔*

*وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ فیکلٹی آف ایجوکیشن کے ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور لاکھوں اساتذہ کو تربیت فراہم کی ہے۔ ملک بھر میں کہیں بھی ہمارا تربیت یافتہ استاد خدمات انجام دے رہا ہے...*

*سمسٹر خزاں 2024ء کے پہلے مرحلے کے داخلے جاری ہیں۔ میٹرک، ایف اے، اور آئی کام پروگراموں کے داخلوں کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے جبکہ بی ایس (فیس ٹو فیس) پروگرامز، ایم ایس، ایم فل، اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے داخلوں کی آخری تاریخ 20 اگست ہے۔ داخلوں کی تفصیلات کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ یا ملک بھر میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر یا سوئفٹ سنٹرز سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔*

02/08/2024

💯 quiz results K ly order Dany
Quiz live ap K samny solve ho Ga 💯 % accurate
03280229053
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بارے میں کوئی بھی سوال ہو پوچھ سکتے ہیں،
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تمام سروسز اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے نیز کس بھی مسئلے کے حل کے لیے رابطہ کریں واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اپنا نمبر ان باکس بھیج دیں جس میں اپ کو تمام تر انفارمیشن ملتی رہے گی اور سٹوڈنٹ کو پراپر گائیڈ کیا جائے گا۔شکریہ
03280229053

With Facebook for Creators – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
02/08/2024

With Facebook for Creators – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒!Apply Now at: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admissionFor more details and eligibilit...
02/08/2024

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒!
Apply Now at: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
For more details and eligibility criteria, please visit AIOU's Official Website: https://www.aiou.edu.pk/
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐨 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲: 𝟐𝟎 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 𝟐𝟎𝟐𝟒

02/08/2024

تمام طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آپ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے متعلق کچھ لوگ مل سکتے ہیں جو آپ سے زبردستی رشتے جوڑنے کی کوشش کریں گے۔ کوئی کہے گا کہ وہ ٹیوٹر ہے، کوئی کہے گا کہ وہ اوپن یونیورسٹی کا ملازم ہے۔ یہ سب آپ کو دھوکہ دینے کے لئے ہوتا ہے۔

اکثر یہ لوگ نئے طلباء کو ذاتی پیغامات بھیجتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم ٹیوٹر ہیں اور 100 روپے میں اسائنمنٹ دیں گے۔ آپ خود سوچیں کہ کیا اوپن یونیورسٹی کے ٹیوٹر اتنے فارغ ہیں کہ کسی کو ذاتی پیغام بھیج کر اسائنمنٹ بیچیں گے؟ نہیں، یہ سب جھوٹ ہے اور یہ لوگ ٹیوٹر کو بدنام کر رہے ہیں۔ اوپن یونیورسٹی کے ٹیوٹر عموماً جاب ہولڈر ہوتے ہیں اور بڑی مشکل سے ورکشاپ کے لئے وقت نکالتے ہیں۔ اگر وہ کسی گروپ میں ایڈ ہوں بھی تو صرف سلائڈ شیئر کرنے تک ایڈ رہتے ہیں اور پھر گروپ چھوڑ دیتے ہیں۔اور دوسرا 100 روپے والی اسائمنٹ سب کو ایک ہی بیچی جا رہی ہوتی طلباء کو بھی اور اپنے ہم فیلوز یعنی سیلرز کو بھی جو مزید آگے سیل کرتے اسطرح وہ اسائمنٹ اگر ٹیوٹر اچھا ہو تو اچھے مارکس دے سکتی لیکن جب ٹیوٹر سخت آ گیا اسائنمنٹ فیل یا 50/60 مارکس دے گا ، اسطرح کچھ پیسے بچانے کے چکر میں آپ اپنی ڈگری داؤ پر لگا رہے ہیں۔

لہذا، کوئی بھی طالب علم ایسے دھوکہ باز لوگوں کی باتوں میں نہ آئے۔ بلکہ انہیں رپورٹ کریں اور بلاک کر دیں۔

*جزاک اللہ*

Quiz of following course codes will be start from 02 Aug 2024 at 08:00 upto 03 Aug 2024 at 12:00510694699798801802805806...
02/08/2024

Quiz of following course codes will be start from 02 Aug 2024 at 08:00 upto 03 Aug 2024 at 12:00
510
694
699
798
801
802
805
806
857
876
877
964
965
968
970
1625
1645
1690
1694
1904
1907
1914
1915
1953
1954
1959
1960
1974
2901
2902
2913
2955
3655
3901
3918
3961
4545
4575
4591
4592
4601
4602
4611
4612
4614
4655
4656
4663
4664
4682
4684
4693
4905
4906
4912
4913
4915
4916
4920
4921
5000
5006
5008
5011
5012
5031
5051
5078
5405
5410
5412
5501
5561
5601
5602
5615
5616
5630
5633
5634
5645
5646
5652
5655
5656
5671
5676
5677
5681
5682
5687
5911
5918
6403
6435
6441
6451
6461
6464
6478
6479
6494
6565
6566
7443
8222
8223
8224
8230
8231
8232
8238
8239
8407
8423
8427
8428
8452
8504
8601
8605
8639
8681
9007
9011
9016
9029
9060
9061
9080
9081
9168
9170
9176
9181
9201
9203
9208
9214
9215
9226
9251
9253
9264
9267
9279
9283
9304
9309
9310
9335
9352
9359
9361
9362
9366
9371
9409
9417
9437
9443
9506
9604
9605

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923266829053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOUbslearninglearnmore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AIOUbslearninglearnmore:

Share