Al-Khidmat Welfare

Al-Khidmat Welfare Al-Khidmat Welfare Foundation.

26/12/2022

Awareness Message From Al-Khidmat Welfare🖤
خدارا بیٹی کا رشتہ طے کرتے وقت نبی پاک صلی علیہ وسلم کی اس حدیث کو یاد کر لیا کرے🙏😔
أَنْ يُطْعِمَهَا إِذَا طَعِمَ وَأَنْ يَكْسُوَهَا إِذَا اكْتَسَى وَلَا يَضْرِبِ الْوَجْهَ وَلَا يُقَبِّحْ وَلَا يَهْجُرْ إِلَّا فِي الْبَيْتِ.
جب خود کھائے تو اسے بھی کھلائے، جب خود پہنے تو اسے بھی پہنائے ۔ اس کے منہ پر نہ مارے، اسے برا نہ کہے اور گھر کے علاوہ تنہا کہیں نہ چھوڑے۔
ابن ماجه:1850

One Day Everything on the world إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😥
10/12/2022

One Day Everything on the world
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😥

*علاقے کی خدمت کی جانب ایک اور قدم الحَمْدُ ِلله آپ سب کے تعاون ساتھ اور دعاٶں کی بدولت الخدمت ویلفٸیر کی جانب سے چک نمب...
03/12/2022

*علاقے کی خدمت کی جانب ایک اور قدم الحَمْدُ ِلله آپ سب کے تعاون ساتھ اور دعاٶں کی بدولت الخدمت ویلفٸیر کی جانب سے چک نمبر 253 نٸی آبادی میں صفاٸی کے کام کے متعلق پہلا عملی طور پر قدم اٹھایا گیا ان شاءاللّٰه بہت جلد یہاں بیٹھنے کے لیے بھی جگہ کا بندوبست کرلیا جاۓ گا❣️💕*

25th November Awareness Message From Al-Khidmat Welfare ♥️ On the day of Stop Voilence Against Women In Islam there is n...
25/11/2022

25th November Awareness Message From Al-Khidmat Welfare ♥️ On the day of Stop Voilence Against Women In Islam there is no difference between men and women as regards in status,rights an blessings both in this world and in the hereafter💓

24/11/2022

الحَمْدُ ِلله الخدمت ویلفٸیر کی جانب سے جک نمبر 253 نٸی آبادی اڈا مذہبی والا سٹاپ پر صفاٸی کاکام شروع کروادیا ھے❣️

Awareness Message From Al-Khidmat Welfare ❤️اہل وطن سے ضروری گزارش سیاسی و ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر اس وقت سیلاب سے م...
26/08/2022

Awareness Message From Al-Khidmat Welfare ❤️
اہل وطن سے ضروری گزارش سیاسی و ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر اس وقت سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی جتنی ہوسکے سب لوگ مدد کریں! اگر خود وہاں جاکر مدد نہیں کرسکتے تو کسی قابل اعتماد ویلفئیر یا ادارے کو اپنے حصے فنڈ جمع کروائیں اور اس مشکل گھڑی میں اپنے وطن کے مجبور لوگوں کی مدد کیجئے۔🙏

الحَمْدُ ِلله الخدمت ویلفٸیر کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا❤️                  ...
10/07/2022

الحَمْدُ ِلله الخدمت ویلفٸیر کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا❤️

Awareness Message From Al-Khidmat Welfare❤️ایسی تصویریں جہاں حیران کن طور پر بےتحاشا خوشی دیتی ہیں وہیں اک نئی امید بھی ...
08/07/2022

Awareness Message From Al-Khidmat Welfare❤️
ایسی تصویریں جہاں حیران کن طور پر بےتحاشا خوشی دیتی ہیں وہیں اک نئی امید بھی پھر سے زندہ ہونے لگتی ہے۔۔۔۔ جیو شہزادی!!!خواتین کو کام کرتا دیکھنے کی عادت ڈالیں یہ اک ترقی پسند زمانہ ہے ان پر ترس نہ کھائیں انکی عزت کریں - آپ اپنی آدھی آبادی کو کمرے میں بند کر کے باہر پہرا نہیں دے سکتے - انہیں اعتماد اور عزت کی ضرورت ہے آپکی ترس اور ہمدردی کی نہیں۔☺️

وتعز من تشا۶ وتعزل من تشا۶💞الخدمت ویلفٸیر رضوان مغل کو سینٸیر ناٸب صدر ،شہروز قادری کو ناٸب صدر,عبدالرحمان کو صدر یوتھ و...
08/07/2022

وتعز من تشا۶ وتعزل من تشا۶💞الخدمت ویلفٸیر رضوان مغل کو سینٸیر ناٸب صدر ،شہروز قادری کو ناٸب صدر,عبدالرحمان کو صدر یوتھ ونگ ،واحد کو جنرل سیکرٹری,ذوہیب جٹ کو فنانس سیکرٹری بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور عثمان جٹ،وسیم شہزاد وٹو,رانا رضوان,بلال ملک،شاہد جٹ،ارسلان،رانا گلزار،عبدالکریم،اظہر کمبوہ کو الخدمت ویلفٸیر میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں
الخدمت ویلفٸیر کی طرف سے اُمتِ مسلمہ کو ایڈوانس عید الاضحٰی مبارک ہو❤️

29/06/2022

الحَمْدُ ِلله آپ سب بھاٸیوں ماٶں بہنوں دوستوں کی دعاٶں کی بدولت الخدمت ویلفٸیر کا علاقے کی فلاح و بہبود کی جانب ایک اور اہم قدم گندگی کے ڈھیڑ اور صفاٸی ستھراٸی کا انتظام کے لیے کام شروع کروادیا گیا🥰

فرمان مصطفٰیﷺ قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملے گی💞 الحَمْدُ ِلله ہر سال کی طرح اس بار ...
26/06/2022

فرمان مصطفٰیﷺ قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملے گی💞 الحَمْدُ ِلله ہر سال کی طرح اس بار بھی الخدمت ویلفٸیر کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کا انعقاد کیا جاۓ گا قربانی میں حصہ ڈالنے کے لیے آج ہی درج ذیل نمبرز پر رابطہ کرے🥰

Address

Chak No 253 R. B New Abadi Iqbal Nagar Sammundari Road Faisalabad
Faisalabad
37410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Khidmat Welfare:

Share