Almustafa Welfare Society Faisalabad

Almustafa Welfare Society Faisalabad NGO

11/10/2025
الحمدللہ المصطفی رضاکار خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار
28/09/2025

الحمدللہ
المصطفی رضاکار
خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار

26/09/2025

المصطفی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ فیصل آباد اور پنجاب چیرٹی کمیشن سے بھی
الحمدللہ المصطفی ویلفیئر سوسائٹی نہ صرف ناگہانی آفات میں اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد کرتی یہ خدمت انسانیت کا سفر عام حالات میں بھی جاری رہتا ہے ہم سوشل ویلفیئر کے اداروں کے ساتھ ملکر بھی انسانیت کی خدمت کرتے رہتے ہیں
فیصل آباد میں اسامہ شہید میڈیکل کمپلیکس کی بنیاد رکھی کوالیفایڈ ڈاکٹرز مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں بلڈنگ مکمل ہو چکی ہے ابھی صرف او پی ڈی شروع ہے
بہت جلد آپ احباب کے تعاون سے اس کو 24 گھنٹے اوپن کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ڈسڑکٹ فیصل آباد

الحمدللہ
14/09/2025

الحمدللہ

Address

Hamza Market . Sargodah Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almustafa Welfare Society Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Almustafa Welfare Society Faisalabad:

Share