Yusufia Tajia

Yusufia Tajia Official page run under the supervision of Janasheen e Silsilae Yousufia Tajia Hazrat Syed Baba Imran Yousufi Taji

محفل سالانہ عرس مبارک ہوالواث الکریم،امام وارث اولیاء حضرت سیدنا حاجی وارث علی شاہ الحسینی قدس سرہ العزیز خصوصی شرکت اس ...
27/07/2026

محفل سالانہ عرس مبارک
ہوالواث الکریم،امام وارث اولیاء حضرت سیدنا حاجی وارث علی شاہ الحسینی قدس سرہ العزیز
خصوصی شرکت اس مبارک آور مسرت موقع پر سّید بابا عمرآن آفتاب یوسفی تاجی جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ نے بلخصوص شرکت فرمائیں ۔
ناظم آستانہ حضرت فقیر دلبر علی شاہ وارثی مدظلہ نے حضرت سید بابا عمرآن آفتاب یوسفی تاجی سرکار کا انتہائی والہانہ محبت اور عقیدت سے بھرپور استقبال کیا

Sufi whirling dervishes performance pt 2 on track Khuda ko humne be pardah ussi ke zaat main dekha Baba Tajuddin Aulya N...
26/07/2026

Sufi whirling dervishes performance pt 2 on track Khuda ko humne be pardah ussi ke zaat main dekha
Baba Tajuddin Aulya Nagpuri Urs Okarah, Pakistan

https://youtu.be/ICXko7j8i6Y

Sufi whirling dervish performance pt 2 on track Khuda ko humne bepa...

Sema( Turkish Sufi whirling dervishes performance) | Urs Mubarak Baba Tajuddin Aulya Nagpuri | Okarah, Pakistan
26/07/2026

Sema( Turkish Sufi whirling dervishes performance) | Urs Mubarak Baba Tajuddin Aulya Nagpuri | Okarah, Pakistan

Sema, turkish whirling dervishes performance | Urs Mubarak Hasrat ...

25/07/2026
24/07/2026

سالانہ عرسِ مبارک تاج پیا سرکار، اوکاڑہ

شہرِ اوکاڑہ میں 8 صفر المظفر بروز جمعرات، عشق و عقیدت کے پُرنور ماحول میں حضرت سید بابا تاج الدین اولیاء ناگپوری قدس سرہٗ العزیز کا سالانہ عرسِ مبارک نہایت عقیدت و احترام، جوش و جذبے اور روحانی کیفیت کے ساتھ منعقد ہوا۔

عرسِ مبارک کی اس نورانی محفل میں سلسلہ یوسفیہ تاجیہ کے مریدین، محبین اور عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور تاج پیا سرکار سے اپنی والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔
اس بابرکت تقریب میں شاندار رقصِ بسمل بھی پیش کیا گیا، جس نے محفل کے روحانی جوش و جذبے کو مزید عروج بخش دیا۔

سالانہ عرسِ مبارک تاج پیا   لجپال پیا سرکار، اوکاڑہشہرِ اوکاڑہ میں 8 صفر المظفر بروز جمعرات، عشق و عقیدت کے پُرنور ماحول...
24/07/2026

سالانہ عرسِ مبارک تاج پیا لجپال پیا سرکار، اوکاڑہ

شہرِ اوکاڑہ میں 8 صفر المظفر بروز جمعرات، عشق و عقیدت کے پُرنور ماحول میں حضرت سید بابا تاج الدین اولیاء ناگپوری قدس سرہٗ العزیز کا سالانہ عرسِ مبارک نہایت عقیدت و احترام، جوش و جذبے اور روحانی کیفیت کے ساتھ منعقد ہوا۔

عرسِ مبارک کی اس نورانی محفل میں سلسلہ یوسفیہ تاجیہ کے مریدین، محبین اور عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور تاج پیا سرکار سے اپنی والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔

محفلِ عرس کا باقاعدہ آغاز جانشینِ سلسلہ یوسفیہ تاجیہ، حضرت بابا عمران آفتاب یوسفی تاجی کے پُرجوش استقبال سے ہوا، جس سے پوری محفل میں عشق و محبت کی ایک خاص کیفیت پیدا ہوگئی۔

بعد ازاں محفل میں گلدستۂ پنجتنی، سلامِ پنجتنی اور دعائے حضوری پیش کی گئی، جس سے محفل کا روحانی رنگ مزید نکھر گیا اور حاضرین عشق و عقیدت کی کیفیت میں ڈوب گئے۔

اس بابرکت تقریب میں شاندار رقصِ بسمل بھی پیش کیا گیا، جس نے محفل کے روحانی جوش و جذبے کو مزید عروج بخش دیا۔

اس پُرنور اور روح پرور محفل میں شہزادگانِ سلسلہ یوسفیہ تاجیہ، حضرت عمار بابا یوسفی تاجی اور علی بادشاہ سرکار کی خصوصی موجودگی بھی باعثِ مسرت رہی، جن کی شرکت نے محفل کی رونق، شان اور روحانی کیفیت کو مزید تقویت بخشی

✨ محفلِ عرسِ مبارک: ایک پرانوار روحانی سماں ✨ البیلی سرکار، تاجِ پیا، لجپال پیا حضرت سیّد بابا تاج الدین سرکار (قدس سرہ ...
22/07/2026

✨ محفلِ عرسِ مبارک:
ایک پرانوار روحانی سماں ✨ البیلی سرکار، تاجِ پیا، لجپال پیا حضرت سیّد بابا تاج الدین سرکار (قدس سرہ العزیز) کا سالانہ عرسِ مبارک نہایت شان و شوکت، عقیدت و احترام اور دھوم دھام کے ساتھ درگاہِ عالیہ آفتابِ اولیاء (فیصل آباد) میں منعقد ہوا۔ 🌹
​👑 زیر سرپرستی:
یہ روح پرور تقریب، جانشینِ سلسلہ یوسفیہ تاجیہ حضرت سیّد بابا عمران آفتاب یوسفی تاجی سرکار جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ کی زیرِ سرپرستی میں باوقار انداز سے منائی گئی۔
​✨ محفل کی شاندار جھلکیاں:
​👥 عقیدت مندوں کی آمد: ملک بھر سے کثیر تعداد میں مریدین و معتقدین نے شرکت فرما کر بارگاہِ یوسفیہ تاجیہ میں اپنے جذبات اور عقیدت کے پھول پیش کیے۔
​🎤 ایمان افروز بیان: قبلہ بابا صاحب نے اپنے پنجتنی و معرفت سے لبریز خصوصی بیان سے حاضرین کے دلوں کو نُورِ ہدایت سے منور و مجلا فرمایا۔
​🌟 شہزادگانِ یوسفی تاجی: بابا صاحب کے صاحبزادگان کی نورانی اور باوقار موجودگی نے اس روحانی محفل کی رونقوں کو چار چاند لگا دیے۔

اللہ تعالیٰ پنجتن کے واسطے وسیلے ہم سب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور سلسلہ یوسفیہ تاجیہ کا یہ فیضِ بے گراں تا قیامت یوں ہی جاری و سارِی رکھے۔ (آمین یا رب العالمین) 🌸

Address

Darbar Aftaab Ul Aulya, Usman-e-ghani Road, Adnan Town, Near Tech Town Gate No 2, Satyana Road
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yusufia Tajia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share