Khudai Khidmatgar Organization Chitral

Khudai Khidmatgar Organization Chitral KKO is a Non Govt Orgnization working for the general public in different situations.

الحمد للہ خدائی خدمت گار آرگنائزیشن کی جانب سے آج ارندو/دمیل/کلکٹک اڈہ دروش بازار کے سامنے گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کو مد ...
03/08/2025

الحمد للہ خدائی خدمت گار آرگنائزیشن کی جانب سے آج ارندو/دمیل/کلکٹک اڈہ دروش بازار کے سامنے گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹھنڈے مشروبات کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر سینکڑوں مسافروں سمیت مقامی لوگوں کے لئے سبیل لگایا گیا۔
اس موقع پر خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے ضلعی سالار سید اکبر حسین جان اور انکی ٹیم میں فاروق احمد' چچا جعفر' فواد احمد' رحیم اور دیگر موجود تھے۔

27/02/2024
باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے ڈاکٹر نعمان الحق کو رکن بورڈ آف ڈائریکٹر مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔ضلعی...
29/11/2023

باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے ڈاکٹر نعمان الحق کو رکن بورڈ آف ڈائریکٹر مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔ضلعی سالار ضلع چترال لوئر چترال
اپنے ایک بیان میں سید اکبر حسین جان کا کہنا تھا کہ مرحوم سالار اعظم ڈاکٹر شمس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
اب اُمید ہے مرحوم ڈاکٹر شمس کے فرزند ملاکنڈ ڈویژن کی جانب اپنی توجہ مرکوز کر کے ہماری حوصلہ افزائی کرینگے۔

باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے انجنئر اعجاز یوسفزئی کو بطور سالار اعظم مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔ضلعی ...
28/11/2023

باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے انجنئر اعجاز یوسفزئی کو بطور سالار اعظم مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔ضلعی سالار ضلع چترال لوئر
سید اکبر حسین جان نے متحرک رہنما انجنئر اعجاز یوسفزئی کو خدائی خدمتگار تنظیم کے سالار اعظم کے کے او مقرر کرنا خوش آئیندہ ہے۔
اپنے ایک بیان میں سید اکبر حسین جان کا کہنا تھا کہ مرحوم سالار اعظم ڈاکٹر شمس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
اب اُمید ہے نئے سالار اعظم مالاکنڈ ڈویژن کی جانب اپنی توجہ مرکوز کر کے ہماری حوصلہ افزائی کرینگے۔

خدائی خدمتگار تنظیم کے صوبائی سالار اعلٰی ڈاکٹر نوید خان کو PK-82 پشاور کا ٹکٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ضلعی سالار ضلع چترال...
14/11/2023

خدائی خدمتگار تنظیم کے صوبائی سالار اعلٰی ڈاکٹر نوید خان کو PK-82 پشاور کا ٹکٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ضلعی سالار ضلع چترال۔
خدائی خدمتگار تنظیم کے ضلعی سالار سید اکبر حسین کا کہنا ہے کہ کے کے او کے صوبائی سالار اعلٰی ڈاکٹر نوید خان کو ان کی خدمات کے اعتراف میں صوبائی ٹکٹ ملنا خوش آئیندہ ہے۔
اکبر حسین کا مزید کہنا ہے کہ ایسے قابل اور دیانت دار لوگ ملک و قوم کی خدمت احسن طریقے سے کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔
ضلعی سالار نے ڈاکٹر نوید خان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیساتھ آئیندہ بھی اس تنظیم کو فعال کرنے کی اُمید ظاہر کی۔

Address

Noor Market Oppoiste To Kashmir Bakers Near Drosh Chowk, Chitral
Drosh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khudai Khidmatgar Organization Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share