Dawateislami Jand

Dawateislami Jand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawateislami Jand, Nonprofit Organization, Tehsil jand District ATTOCK, District Attock.

اجتماعی قربانی دعوتِ اسلامی جنڈ کے ساتھگائے کی قربانی میں اپنا حصہ شامل کرنے کے لئے رابطہ فرمائیں ۔
05/04/2026

اجتماعی قربانی دعوتِ اسلامی جنڈ کے ساتھ

گائے کی قربانی میں اپنا حصہ شامل کرنے کے لئے رابطہ فرمائیں ۔

31/03/2026

فیضان مدینہ جنڈ میں اعتکاف کرنے والے اسلامی بھائی کے تاثرات

خصوصی تشریف آوری مبلغ دعوت اسلامی و نگران تحصیل مشاورت فتح جنگ Nadeem Akhter Attari  (عبد الکریم رضا عطاری) ،،،
30/03/2026

خصوصی تشریف آوری مبلغ دعوت اسلامی و نگران تحصیل مشاورت فتح جنگ Nadeem Akhter Attari (عبد الکریم رضا عطاری)

،

،

،

30/03/2026

فیضان مدینہ جنڈ میں اعتکاف کی بہاریں
رمضان اعتکاف 2026
معتکف اسلامی بھائی کے تاثرات ۔

۔

۔

30/03/2026

فیضانِ مدینہ جنڈ میں اجتماعی اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے اسلامی بھائی کے تاثرات ۔



قرآن سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی! ❤️​اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج غوثیہ مسجد کے سامنے بڑی عمر کے افراد کے لیے قرآنِ کریم...
27/03/2026

قرآن سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی! ❤️
​اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج غوثیہ مسجد کے سامنے بڑی عمر کے افراد کے لیے قرآنِ کریم سیکھنے کی کلاسز (مدرسۃ المدینہ بالغان) کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
​پہلے دن کی تقریب تلاوت و نعت اور قرآنِ پاک کی برکتوں کے ذکر سے معطر رہی۔ یہ ان تمام اسلامی بھائیوں کے لیے بہترین موقع ہے جو دن بھر کی مصروفیات کے بعد رات کے پرسکون وقت میں اللہ کا کلام سیکھنا چاہتے ہیں۔
​ان شاء اللہ مکمل طور پر فی سبیل اللہ قرآن پاک کی تعلیم دی جائے گی ۔
(دعوت اسلامی جنڈ)

27/03/2026

فیضان مدینہ جنڈ میں اعتکاف کرنے والی اسلامی بھائی کے تاثرات

26/03/2026
دعوت اسلامی جنڈ
20/03/2026

دعوت اسلامی جنڈ

عطار بادشاہ نے دنیا بدل کہ رکھ دی۔الحمدللہ رب العالمین یوم ولادت عطار بہت مبارک ہو ۔،،،،
15/03/2026

عطار بادشاہ نے دنیا بدل کہ رکھ دی۔
الحمدللہ رب العالمین

یوم ولادت عطار بہت مبارک ہو ۔

،
،
،
،


فیضان امام حسین مسجد دومیل۔،،،،،،،،،
11/03/2026

فیضان امام حسین مسجد دومیل۔

،

،
،
،
،
،
،
،
،

دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر کی طرح تحصیل جنڈ میں بھی سنتِ اعتکاف کا سلسلہ جاری ہے۔الحمدللہ! تحصیل جنڈ میں مجموعی طور پر...
11/03/2026

دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر کی طرح تحصیل جنڈ میں بھی سنتِ اعتکاف کا سلسلہ جاری ہے۔
الحمدللہ! تحصیل جنڈ میں مجموعی طور پر 3 مقامات پر 10 روزہ اجتماعی اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے۔جن میں انجرا ، جنڈ ، پنڈسلطانی شامل ہیں۔
فیضان مدینہ جنڈ میں تقریباً 52 اسلامی بھائی معتکف ہیں، جبکہ دیگر مقامات پر بھی کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول سنتِ اعتکاف کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
اس اعتکاف میں نمازوں کی پابندی کے ساتھ ساتھ درج ذیل امور سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جا رہا ہے:
تجوید کے ساتھ درست قرآن پاک کی تلاوت
نماز اور دیگر عبادات کے ضروری مسائل
غسل اور کفن دفن کا طریقہ
دیگر اہم اسلامی معلومات اور اخلاقی تربیت
مزید برآں، تمام معتکفین کے لیے سحر و افطار میں فی سبیل اللہ کھانے کا بھی بہترین انتظام موجود ہے۔ اللہ پاک ہم سب کی اس عبادت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔


.jand

Address

Tehsil Jand District ATTOCK
District Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Jand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dawateislami Jand:

Share