19/08/2026
مستحق خاندان میں فوڈ پیکیج کی تقسیم
Peace & Progress Organisation (PPO) کی جانب سے ایک مستحق خاندان کو فوڈ پیکیج فراہم کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرنا اور مشکل حالات میں ان کا سہارا بننا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ معاشرے کے مستحق اور ضرورت مند افراد تک ممکنہ حد تک تعاون پہنچایا جائے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور سب کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین