Islami Jamiat Talaba Malakand Region

Islami Jamiat Talaba Malakand Region The Largest Student Organization Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.
(1)

Islami Jamiat Talba Believes in the Oneness of God (Allah) and that Hazrat Muhammad (S.A.W) was the last prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) the non-Believers in the national law of Pakistan. Islami Jamiat Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculam and techings of the educational institutions of Pakistan.

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادرم اسفندیار عزت نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ملاکنڈ ریجن کا دورہ کیا اس...
28/03/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادرم اسفندیار عزت نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ملاکنڈ ریجن کا دورہ کیا
اس موقع پر ناظم صوبہ نے ذمہ داران کے ساتھ خصوصی نشست کی اور کام کو مزید بہتر بنانے کے لئے ہدایات دی
نشست میں ناظمین مقامات اور ناظمین اضلاع شریک تھے

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر حمزہ رشی...
14/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل کے زیر اہتمام افطار
ڈنر کا انعقاد کیا گیا
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر حمزہ رشید
ا نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے مخاطب ہوئے

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ان کی استقامت، جرأت اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی مثال ہمی...
01/03/2026

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔
ان کی استقامت، جرأت اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی مثال ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آج ملک بھر میں ان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

#شہادت

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر انعام الحق خادم کو ناظم اس...
28/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر انعام الحق خادم کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع باجوڑ مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر حافظ اظہار اللہ کو ناظم اس...
27/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر حافظ اظہار اللہ کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع دیر بالا مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر مشتاق احمد کو ناظم اسلامی ...
27/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر مشتاق احمد کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع دیر لوئر مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر عظمت اللہ کو ناظم اسلامی ج...
27/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر عظمت اللہ کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر سید طلحہ آصغر کو ناظم اسلا...
27/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر سید طلحہ آصغر کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

تعلیمی اداروں میں بڑھتا ہوا ذہنی دباؤ لمحہ فکریہ ہے، وقت آ گیا ہے کہ طلبہ کے مسائل سنجیدگی سے حل کیے جائیں۔فاطمہ جناح می...
22/02/2026

تعلیمی اداروں میں بڑھتا ہوا ذہنی دباؤ لمحہ فکریہ ہے، وقت آ گیا ہے کہ طلبہ کے مسائل سنجیدگی سے حل کیے جائیں۔

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کی خودکشی پر ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کا اظہارِ افسوس، اہل خانہ سے تعزیت اور حکومتی ذرائع سے فوری شفاف تحقیقات کا مطالبہ۔

روزے کی فضیلت حدیث مبارک
22/02/2026

روزے کی فضیلت

حدیث مبارک


09/02/2026

ناظم ملاکنڈ ریجن برادر اشفاق احمد ✨

ناظم اسلامی جمعیت خیبرپختونخواہ برادر اسفندیار عزت نے صوبائی شوری سے مشاورت کے بعد برادر اشفاق احمد کو ناظم اسلامی جمعیت...
09/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت خیبرپختونخواہ برادر اسفندیار عزت نے صوبائی شوری سے مشاورت کے بعد برادر اشفاق احمد کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے آمین

Address

Dafter Jamiat Jamia Ahyauloom Balambat Timergara Dir
Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Malakand Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talaba Malakand Region:

Share