Bano Qabil Dir Lower

Contact the organization

Bano Qabil Dir Lower Bano Qabil KP Dir lower is Al khidmat KP' is initiative offering free IT Courses to youth with vital.

30/09/2026

خوشخبری— بنو قابل لوئر دیر — رجسٹریشن مہم میں توسیع!

ضلع دیر لوئر کے تمام طلبہ و طالبات کے لیے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور مفت آئی ٹی کورسز سیکھنے کا ایک بہترین موقع!

اگر آپ بنو قابل کے ساتھ جڑ کر ایک نئی مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

اور جو طلبہ پہلے ہی ایک کورس مکمل کر چکے ہیں اور اب دوسرا کورس کرنا چاہتے ہیں، اُن کے لیے بھی یہ ایک بہترین موقع ہے۔

آج ہی نیو رجسٹریشن کریں اور اپنے مستقبل کی جانب ایک اور قدم بڑھائیں!

🔗 رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://banoqabil.org/register/student

📌 مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

ITSkills DirLower

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے زیرِ اہتمام میٹرک پاس کرنے والے باصلاحیت طلبہ و طالبات کے ل...
18/08/2026

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026

الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے زیرِ اہتمام میٹرک پاس کرنے والے باصلاحیت طلبہ و طالبات کے لیے الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر دی گئی مقام پر پہنچیں اور بروقت ٹیسٹ میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

📅 تاریخ: 20 اگست 2026، بروز جمعرات
⏰ وقت: صبح 08:00 بجے
📍 مقام: ریسٹ ہاؤس، جنرل بس اسٹینڈ کے بالمقابل، تیمرگرہ

🔗 مزید معلومات / آن لائن اپلائی کرنے کے لیے:
https://ettapk.com/alkhidmat-scholorship-form/

03000921023

آپ کا ٹیلنٹ، آپ کا مستقبل! 🌟

Scholarship2026

11/08/2026

دیر پائین کے غریب اور نادار طلباءو طالبات کے لئے سنہری موقع
حالیہ میٹرک امتحان میں نمایاں نمبر لینے والے طلباء و طلبات کے لئےالخدمت سکالرشپ کا اہتمام
آج ہی اپلائی کریں
https://ettapk.com/alkhidmat-scholorship-form/
الخدمت فاؤنڈیشن دیر پائین

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، آگے بڑھیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! ✨الخدمت فاؤنڈی...
10/08/2026

🎓 الخدمت ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 2026
اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، آگے بڑھیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! ✨
الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کی جانب سے FSC طلبہ و طالبات کے لیے ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 ٹیسٹ کی تاریخ: 20 اگست 2026
🎓 اہلیت: FSC طلبہ و طالبات
🏆 مقصد: باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ کے مواقع فراہم کرنا۔
📝 آن لائن اپلائی کرنے کے لیے:
https://ettapk.com/alkhidmat-scholorship-form/
📢 اپنی صلاحیت کو موقع دیں، شاید اگلا اسکالرشپ آپ کا منتظر ہو!
الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر

19/04/2024
EMPOWERING WOMEN THROUGH FREE IT SKILLS, REGISTER ONLINE THROUGH; kp.banoqabil.pk/student/register
18/03/2024

EMPOWERING WOMEN THROUGH FREE IT SKILLS, REGISTER ONLINE THROUGH; kp.banoqabil.pk/student/register

Address

Opposite Gernal Bus Stand Timergara
Dir
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bano Qabil Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bano Qabil Dir Lower:

Shortcuts

Share