Umeed Foundation

Umeed Foundation hope for poor people

30/03/2025

امید فاؤنڈیشن کی طرف سے
تمام اوورسیز بھائیوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️

29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید ک...
25/03/2025

29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکیں۔ کچھ مسکراہٹیں آپ کی توجہ کی منتظر ہیں، انہیں خوشیوں میں شامل کریں!۔
_𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᷟUMEED FOUNDATION ❤️ᴵ

09/03/2025

الحمد اللہ امید فاونڈیشن کی طرف سے 45 غریب مستحق اور سفید پوش گھرانوں میں رمضان پیکچ ڈونیٹ ہوگیا____ اللہ تعالی تعاون کرنے والوں کی مال وجان میں برکت ڈال دیں.
غریب اور لاچار لوگوں کی خوشی آپکی ایک ڈونیشن کی دوری پر.

05/03/2025

الحمداللہ 4 رمضان المبارک "امیدفاونڈیشن" کی طرف سے 66 مستحق یتیم ، غریب اور مسکین گھروں میں عید کیلئے کپڑے دے دئے گئے ہیں___
اللہ تعالی تعاون کرنے والوں کی جان ومال میں برکت ڈال دیں___!
امید فاونڈیشن سے تعاون کیجئے تاکہ اس بار علاقے میں تمام لوگ عید پر نئے کپڑے پہن سکے___!
جزاک اللہ❤️

04/03/2025

الحمدُللہ ابتدائی 170 مستحق خاندانوں بشمول بیواؤں یتیموں، معذوروں، مستقل مریضوں اور دیگر غربت کے ستائے کم آمدنی والے مستحق خاندانوں میں امید فاؤنڈیشن نے رمضان راشن پیکجز تقسیم کئے جا چُکے ہیں۔

الحمدُللہ ہمارے ہر ایک "رمضان راشن پیکج" میں ٹوٹل 66 کلو کا راشن شامل ہے جس میں 40 کلو آٹا، 5 لیٹر آئیل، 20 کلو سیلہ چاول، 1 کلو کالی چائے، شامل ہیں اور ہر ایک راشن پیکج کی مالیت تقریباً 13600 ہزار روپے ہیں-
اللہ پاک امید فاؤنڈیشن سے جُڑے تمام ڈونرز اور بلخصوص ہمارے رمضان راشن پیکجز میں اپنی عطیات ڈالنے والے تمام مخیر حضرات کا اخلاص اور امید فاؤنڈیشن کی فی سبیل اللہ خدمات قبول عطا فرمائے۔امین

شکرالحمداللّٰہ امید فاؤنڈیشن کی طرف سے 125 مستحقگھرانوں کو رمضان پیکج تقسیم کرنے کی تیاری مکملجس نے بھی تعاون کیا ہے الل...
28/02/2025

شکرالحمداللّٰہ امید فاؤنڈیشن کی طرف سے 125 مستحق
گھرانوں کو رمضان پیکج تقسیم کرنے کی تیاری مکمل
جس نے بھی تعاون کیا ہے اللہ تعالیٰ ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے۔(آمین 🤲🤲)

Address

Dir

Telephone

+923428855709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share