مُغل برادری خیبر پختون خواہ

مُغل برادری خیبر پختون خواہ Mughal kpk

ہم جنید اختر مغل کو انصاف یوتھ وینگ دیر بالا  ایڈیشنل سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں❤
30/03/2026

ہم جنید اختر مغل کو انصاف یوتھ وینگ دیر بالا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں❤

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اختر علی مغل کے پیارے دادا جان انتقال فرما گئے ہیں۔نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے م...
18/03/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اختر علی مغل کے پیارے دادا جان انتقال فرما گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے مٹہ سخرہ، فاضل بیگ گھڑی مغل آباد، شاہی مسجد کے ساتھ ادا کی جائے گی۔

تمام عزیز و اقارب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعاۓ مغفرت کرے۔۔

دوستان فرهنگ‌دوست گرامی!۲۵ دلو که با ۱۴ فبروری هم‌زمان است، مصادف با سالروز زادروز بنیان‌گذار سلطنت مغلیهٔ اسلامی، میرزا...
12/02/2026

دوستان فرهنگ‌دوست گرامی!
۲۵ دلو که با ۱۴ فبروری هم‌زمان است، مصادف با سالروز زادروز بنیان‌گذار سلطنت مغلیهٔ اسلامی، میرزا ظهیرالدین محمد بابر می‌باشد. به همین مناسبت، از همه دوستان عزیز دعوت می‌شود تا روز یادشده، ساعت ۱:۳۰ بعدازظهر در کابل ـ باغ بابر حضور یافته و با اشتراک در مراسم دعا و ادای احترام در کنار مقبرهٔ بابر، این مناسبت تاریخی و فرهنگی را گرامی بداریم.
حضور گرم شما بیانگر ارج‌گذاری به ارزش‌های تاریخی، فرهنگی و هویتی ما خواهد بود.
با حرمت

11/01/2026
میرے بہترین دوست، میرے بھائی عبدالودود خان مُغَل کے چھوٹے بھائی کی شادی میں شرکت کا موقع ملا۔​جب دو مُغَل ایک ساتھ ہوں، ...
20/10/2025

میرے بہترین دوست، میرے بھائی عبدالودود خان مُغَل کے چھوٹے بھائی کی شادی میں شرکت کا موقع ملا۔
​جب دو مُغَل ایک ساتھ ہوں، تو جشن کا انداز بھی شاہی ہوتا ہے۔
​نئے جوڑے کو زندگی کے اس خوبصورت سفر کے لیے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو!

#ماجد اختر مغل ۔۔۔

Majid Akhtar Mughal

مغل برادری خیبر پختون خواہ کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر مغل سے اہم ملاقات —ملاقات میں  مقتول سول جج حیات مغل کے...
10/10/2025

مغل برادری خیبر پختون خواہ کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر مغل سے اہم ملاقات —ملاقات میں مقتول سول جج حیات مغل کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
لاہور (المغل نیوز) تنظیم مغلیہ آل پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی چیئرمین طالب حسین مغل، مرکزی صدر محمد بشیر بیگ اور آل پاکستان تنظیم مغلیہ کے صدر حاجی عبدالروف مغل کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مغل سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں مرزا شفیق مغل (چیف ایگزیکٹو المغل ٹی وی)، کامریڈ محمد بشیر مغل، محمد عمر مغل، محمد ریئس بیگ، محمد وقاص مغل اور سوات سے آئے ہوئے وفد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقتول سول جج حیات مغل اور سینیئر وکیل خالد ایڈووکیٹ کے بہیمانہ قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
تنظیم مغلیہ آل پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی چیئرمین طالب حسین مغل اور مرکزی صدر محمد بشیر بیگ،کامریڈ محمد بشیر نے گورنر پنجاب سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا سے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا کے لیے اقدامات کریں۔ وفد نے مؤقف اختیار کیا کہ اب تک واقعے پر کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوئی، جس کے باعث لواحقین شدید کرب میں مبتلا ہیں۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر مغل نے واقعہ کی تفصیلات سننے کے بعد فوری طور پر گورنر خیبرپختونخوا کو درخواست فارورڈ کرتے ہوئے لواحقین سے ملاقات اور قاتلوں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔
مغل رہنماؤں نے گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرتی رہے گی۔آج سے تقریباً چار ماہ پھلے سینیر رہنما اور سینیر سول جج حیات مغل اور ان کے ساتھ سینیئر وکیل خالد ایڈوکیٹ تھے جن کو دھشت گردوں نے بیدردی سے قتل کر دیا تھا-

🏆 چیمپئنز 🏆آج ہم نے ٹرافی اپنے نام کی، مگر ہمارا ایک ساتھی، سرتاج خان مغل (56)، ہمارے ساتھ میدان میں موجود نہ تھا۔ آپ اگ...
29/09/2025

🏆 چیمپئنز 🏆
آج ہم نے ٹرافی اپنے نام کی، مگر ہمارا ایک ساتھی، سرتاج خان مغل (56)، ہمارے ساتھ میدان میں موجود نہ تھا۔ آپ اگرچہ برطانیہ کے سفر پر ہیں، لیکن آپ کی محنت، جذبہ اور لگن ہماری کامیابی کے ہر لمحے میں ہمارے ساتھ تھے۔ 💪🔥
یہ فتح صرف ہماری نہیں بلکہ آپ کی بھی ہے۔ آج ہم نے آپ کو بہت یاد کیا، مگر جانتے ہیں کہ آپ بھی دُور رہ کر ہمارے ساتھ جشن منا رہے ہیں۔ 🌍❤️

ایک بار ساتھی، ہمیشہ ساتھی۔ پوری ٹیم کو مبارک ہو — یہ کامیابی ہم سب کی ہے! 🖤❤️
✍️Abbas mughal

ھمارے ٹیم Mughal Kingsنے اپنے نام اور روایت کے مطابق، ضلعی سطح پر فائنل جیت کر ایک نیا تاریخ رقم کیا ہے 👑⚔️۔یہ فتح ہماری...
29/09/2025

ھمارے ٹیم Mughal Kingsنے اپنے نام اور روایت کے مطابق، ضلعی سطح پر فائنل جیت کر ایک نیا تاریخ رقم کیا ہے 👑⚔️۔
یہ فتح ہماری محنت، اتحاد اور حوصلے کی پہچان ہے۔
مبارکباد میری ٹیم کے ہر ہیرو کو – آپ سب سچ میں بادشاہوں کے بادشاہ ہیں!. ۔

🌟 مبارک ہو! 🎓دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اپنے عزیز دوست اختر علی مغل کو جنہوں نے بی ایس اکنامکس کی ڈگری کامی...
15/09/2025

🌟 مبارک ہو! 🎓
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اپنے عزیز دوست اختر علی مغل کو جنہوں نے بی ایس اکنامکس کی ڈگری کامیابی سے مکمل کر لی ہے! 🌸📚

یہ کامیابی تمہاری محنت، لگن اور حوصلے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ تمہیں زندگی کے ہر میدان میں ایسی ہی کامیابیاں عطا فرمائے، اور تمہیں علم و عمل کے ذریعے دنیا میں ایک مثبت فرق ڈالنے کا موقع دے۔ آمین۔ 🤲

اب نئی منزلیں تمہاری منتظر ہیں، آگے بڑھو، چمکتے رہو! 🌠

#مبارکباد #کامیابی #
Majid Akhtar Mughal
Akhtar Ali Mughal

Address

Dir

Telephone

+923169897008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مُغل برادری خیبر پختون خواہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share