Jamat islami dir lower

Jamat islami dir lower Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat islami dir lower, Community Organization, jamia ahia ul olom timergara, Dir.

جماعت اسلامی کی دعوت کے بنیادی نکات
اس مقصد اور نصب العین تک پہنچنے کے لیے جماعت اسلامی مسلمانوں کو جو دعوت دیتی ہے وہ تین امور پر مبنی ہے۔
اول یہ کہ بندگان خدا بالخصوص مسلمان اللہ کی بندگی اختیار کریں۔
دوسرا یہ کہ اسلام قبول کرنے اور اس کو ماننے کا دعویٰ کرنے و الے اپنی زندگیوں کو تناقض ،تضادات اور منافقت سے پاک کریں اور مخلص مسلمان بن کر اسلام کے رنگ میں یک رنگ ہوجائیں۔
تیسرا یہ کہ زندگی کے

باطل نظام کو جو باطل پرستوں اور فساق و فجار کی قیاد ت میں چل رہا ہے اورمعاملات کی زمامِ کارجو خدا کے باغیوں کے ہاتھ میں آگئی ہے اسے بدلا جائے اور رہنمائی اور امامت ،نظری اورعلمی دونوں حیثیتوں سے مومنین صالحین کے ہاتھ میں منتقل ہوجائے۔یہ تیسرا اور آخری کام اسی وقت انجام دیا جاسکتا ہے جب اہل اسلام کا ایک ایسا گروہ منظم کیاجائے جو نہ صرف اپنے اپنے ایمان میں پختہ اور نہ صرف اپنے اسلام میں مخلص اور یک رنگ اور نہ صرف اپنے اخلاق میں صالح و پاکیزہ ہوبلکہ اس کے ساتھ ان تمام اوصاف اور قابلیتوں سے بھی آراستہ ہو جو دنیا کی کارگاہِ حیات کو بہترین طریقے پر چلانے کے لیے ضروری ہیں،صرف آراستہ ہی نہ ہوبلکہ موجودہ کارفرماؤں اورکارکنوں سے ان اوصاف اور قابلیتوں میں اپنے آپ کو فائق ثابت کردے

Address

Jamia Ahia Ul Olom Timergara
Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat islami dir lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat islami dir lower:

Share