Shabab Welfare & Development Organization شباب ویلفیئر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • Shabab Welfare & Development Organization شباب ویلفیئر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن

Shabab Welfare & Development Organization شباب ویلفیئر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن This Organization will give answers of two questions..
1) What is the rule of youth in a society?
2) How youth valuable his/her life?
(1)

25/08/2025
موا فاؤنڈیشن  کے زیر نگرانی "نشے سے انکار زندگی سے پیار" کے حوالے سے عشیری خاص میں آگاہی مہم اور ایک کانفرنس کا اہتمام ک...
12/08/2023

موا فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی "نشے سے انکار زندگی سے پیار" کے حوالے سے عشیری خاص میں آگاہی مہم اور ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا"

جس میں شباب ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی نوجوانوں کے ساتھ ساتھ علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور نشہ کے نقصانات پر اظہار خیال کرتے ہوٸے سب شرکإ نے اس مہم میں علاقے کے تمام سماجی تنظیموں کے ساتھ اپنا بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کراٸی۔

  regarding new cabinet of   district   . Congratulations to all of you. May Allah grant you strenght to work for the be...
26/09/2022

regarding new cabinet of district .

Congratulations to all of you. May Allah grant you strenght to work for the betterment of society.

Best of luck✌

25/09/2022

#ہمدردی ۔۔۔ #انسانیت۔

دیربالا:
عشیری درہ شومائی سے تعلق رکھنی والی بیوہ عورت جن کا گھر سیلاب میں پورہ بہہ گیا تھا جس کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا شباب ویلفئیر آرگنائزیشن تنظیم نے ان کی ساتھ ایک کمرہ بنانے کا جو وعدہ کیا تھا آج اس سلسلے میں ان کو سیمنٹ حوالہ کیا اور بہت جلد انشاء اللہ ان کو بلاک بھی حوالہ کیا جائے گا۔

اس موقع پر نوشاد خان اخونخیل بھی ہمرہ موجود تھے انہوں نے شباب ویلفئیر آرگنائزیشن ٹیم کی اس کار خیر کو سراہا اور شباب تنظیم کے ساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دہائی کرائی جس پر شباب تنظیم نے ان کا شکریہ ادا کیا۔.

لہذا اپ سب حضرات سے درخواست ہیں اس کار خیر میں آپ لوگوں کے مزید تعاون کی ضرورت ہے، تعاون کرنے کیلئے مندرجہ زیل نمبرز پر ربطہ کریں۔

03489280402
03459019613

 #ہمدردی ۔۔۔  #انسانیت۔دیربالا: عشیری درہ شومائی سے تعلق رکھنی والی بیوہ عورت  جن کا گھر سیلاب میں پورہ بہہ گیا تھا جس ک...
25/09/2022

#ہمدردی ۔۔۔ #انسانیت۔

دیربالا:
عشیری درہ شومائی سے تعلق رکھنی والی بیوہ عورت جن کا گھر سیلاب میں پورہ بہہ گیا تھا جس کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا شباب ویلفئیر آرگنائزیشن تنظیم نے ان کی ساتھ ایک کمرہ بنانے کا جو وعدہ کیا تھا آج اس سلسلے میں ان کو سیمنٹ حوالہ کیا اور بہت جلد انشاء اللہ ان کو بلاک بھی حوالہ کیا جائے گا۔

اس موقع پر نوشاد خان اخونخیل بھی ہمرہ موجود رہے انہوں نے شباب ویلفئیر آرگنائزیشن ٹیم کی اس کار خیر کو سراہا اور شباب تنظیم کے ساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دہائی کرائی جس پر شباب تنظیم نے ان کا شکریہ ادا کیا۔.

اس کار خیر میں آپ لوگوں کے مزید تعاون کی ضرورت ہے، تعاون کرنے کیلئے مندرجہ زیل نمبرز پر ربطہ کرے۔

03489280402
03459019613

21/09/2022

عشیری درہ گاؤں شومائی میں کا ایک بیوہ کا گھر حالیہ سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو چکا تھا۔
اس سلسلے میں آج شباب ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چیئرمین باسط خان آخونخیل، سینئر نائب صدر حسین خان اور فنانس سیکرٹری زاہد خان نے ان کیلئے نیا گھر بنانے کیلئے محتلف سائٹ کا وزٹ کیا۔
اس سلسلے میں ہمارے ساتھ کچھ لوگوں نے مدد بھی کی۔
اس کے لیے مزید عطیات جمع کرنے کیلئے ہم اپ سب سے درخواست کرتے ہیں کیونکہ یہ اپ کے آخرت میں کام اسکتے ہیں۔
جو لوگ اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو درجہ زیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
شکریہ

0348 9280402
03099519613
03459019613

اج ایس آر ایس پی نے سول ڈسپنسری سمکوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا تھا۔فری میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا فری مع...
10/09/2022

اج ایس آر ایس پی نے سول ڈسپنسری سمکوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا تھا۔
فری میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا فری معائینہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات بھی دی گئی۔

فری میڈیکل کیمپ میں پیرا میڈیکل کے ساتھ ساتھ شباب ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے جوانوں نے بھرپور حصہ لیا۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اس وقت پاکستان کے اکثر علاقے سیلاب کے زد میں ہیں اس میں اپر دیر بھی شامل ہے. عشیری درہ گاؤں شوما...
30/08/2022

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اس وقت پاکستان کے اکثر علاقے سیلاب کے زد میں ہیں اس میں اپر دیر بھی شامل ہے. عشیری درہ گاؤں شومائی میں مرحوم جاوید جو چند مہینے پہلےکینسر کے مرض سے فوت ہو گیا تھا اس کاسارا گھر بھی اس سیلاب میں بہگیا ہے .اس کے ایک بیوہ اور چھوٹے چھوٹے یتیم بچے ہیں جو اس وقت بے یارو مددگار بیٹھے ہیں. اس سلسلے میں آج شباب ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ممبران نے وزٹ کیا اور ان کے لیے ایک کمرہ بنانے کا ارادہ کیا ہے اس میں ہمارے ساتھ کچھ لوگوں نے مدد بھی کی ہے۔ہم اس کے لیے مزید عطیات جمع کرتے ہیں جو لوگ اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03099519613
03459019613
0348 9280402

26/08/2022
26/08/2022

اطلاعات کے مطابق دریائے شومائی میں ایک اور خطرناک ریلہ ٹال بیلہ کے مقام پر دریائے شومائی میں داخل ہورہا ہے جس میں ایک بچے کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
عوام اختیاط کریں

Address

Dir

Telephone

+923489280402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabab Welfare & Development Organization شباب ویلفیئر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share