فلاحی تنظیم کاڑکبنج

فلاحی تنظیم کاڑکبنج This page we made only for the improvement of and to inform the peoples from the sounds of poor peoples.FTK

10/05/2026

فلاحی تنظیم کاڑکبنج کے صدر ریاض خان نے سانحہ کارودرہ باغمنزئ کے متاثرین سے تعزیت و غم کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندان کے لئے نقد 30000 روپے کا اعلان کیا۔

آج فلاحی تنظیم کاڑکبنج کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا۔صدر ریاض صاحب کے ایجنڈا پیشی کے بعد،مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔ کہ ان...
10/04/2026

آج فلاحی تنظیم کاڑکبنج کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا۔
صدر ریاض صاحب کے ایجنڈا پیشی کے بعد،مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔ کہ انشاللہ آئندہ جمعے کو کاڑکبنج پائین مسجد میں بعد از نماز جمعہ ایک پروگرام منعقد کیا جائیگا۔ جسمیں تنظیم کی بجٹ و پرانی کارکردگی پر بحث کیا جائیگا اور آیندہ کے لئے کچھ اہم فیصلے بھی کیے جائیں گے۔
لہذا صدر فلاحی تنظیم کاڑکبنج کے طرف سے آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ شکریہ

یتیم کی پرورش کرنا جنت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ سو اس سلسلے میں آج  فلاحی تنظیم کاڑکبنج کے صدر صاحب نے تقریبا 22 یتیم طلبا...
19/11/2024

یتیم کی پرورش کرنا جنت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ سو اس سلسلے میں آج فلاحی تنظیم کاڑکبنج کے صدر صاحب نے تقریبا 22 یتیم طلباء و طالبات کو سوئٹزر اور جوتے تنظیم کی طرف سے حوالہ کئے۔

10/11/2024
07/11/2024

کاڑکبنج ٹو شاشکار روڈ مکمل کرنے میں جس جس نے کردار اد کیا ہے سب کا بہت بہت شکریہ

شاشکار کاڑکبنج روڈ کی کشادگی کے دوران لئے گئے تصاویر
07/11/2024

شاشکار کاڑکبنج روڈ کی کشادگی کے دوران لئے گئے تصاویر

Address

Dir

Telephone

+923475204742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحی تنظیم کاڑکبنج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share