27/08/2025
👇👇👇
Reminder 📢
اطلاع برائے عوام الناس اوچ غربی
🇧🇫
👉Last Date Of Form Submission 30 Aug 2025👈
الحمدللہ!
سہارا کارڈ اور روشن مستقبل کارڈ کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا۔
👈 انشاء اللہ اب دوسرے مرحلے کے لیے بیوہ خواتین اور یتیم بچوں سے نئی درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔
🧒 یتیم بچوں کے لیے شرائط و دستاویزات:
عمر 5 سے 16 سال کے درمیان ہوں۔
1. حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر
2. فارم-B (نادرا سے جاری کردہ)
3. والدہ یا سرپرست کا شناختی کارڈ (واضح کاپی)
4. والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
5. ایسا موبائل نمبر جو ہر وقت ایکٹیو ہو
👩🦳 بیوہ خواتین کے لیے شرائط و دستاویزات:
عمر 30 سال سے زائد ہو۔
6. بیوہ کا شناختی کارڈ (CNIC)
7. FRC (Family Registration Certificate)
8. شوہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
9. ایسا موبائل نمبر جو ہر وقت ایکٹیو ہو
✅ تمام درخواست دہندگان کے لیے اہم ہدایات:
10. تمام معلومات مکمل، درست اور واضح ہونی چاہییں۔
11. کسی بھی دستاویز میں عمر یا تاریخ کا تضاد درخواست مسترد کروا سکتا ہے۔
13. فارم کا کوئی بھی خانہ خالی نہ چھوڑیں۔.
14. فارم صرف متعلقہ ویلیج کونسل کے چیئرمین کے ذریعے جمع کروائیں تاکہ رجسٹر میں lz-19 نمبر درج کیا جا سکے۔
15. فارم پر چیئرمین کے دستخط لازمی ہیں، بصورت دیگر درخواست ناقابل قبول ہوگی۔.
🚫 اہم نوٹ:
جن افراد کو پہلے مرحلے میں پیکج دیا گیا، یا ان کے گھر کے کسی اور فرد کو پیکج ملا، وہ دوبارہ درخواست نہ دیں۔
صرف واقعی مستحق یتیم بچے یا بیوہ خواتین ہی درخواست جمع کرائیں۔
غیر مستحق افراد سے گزارش ہے کہ وہ درخواست نہ دیں، کیونکہ ہر فارم کی مکمل جانچ پڑتال ہوتی ہے۔
فارم جمع کروانا صرف ڈیٹا کلیکشن کا مرحلہ ہے، امداد کی کوئی گارنٹی نہیں۔
🔸 ہمارا کام صرف ڈیٹا جمع کر کے حکومت/محکمہ ہذا کو دینا ہے، پیکج کی منظوری یا مستردگی کا فیصلہ حکومت/محکمہ ہذا کی جانب سے ہوتا ہے۔..
👇👇👇👇👇
👈 یتیم اور بیوا کے لیے فری فارم طاہر کمپیوٹر اینڈ موبائل زون اوچ غربی اڈہ نزد سوزوکی اڈہ سے حاصل کریں ۔۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
Local Zakat Commetti Ouch Gharbi
📱 0342:1908811/0345:9270701