20/01/2025
گامـــدت!
انور لالا گامدت کی گھر خطرناک آگ کی لپیٹ میں جل کر خاکستر۔مال مویشی،اشیاء خوردونوش،بستر اور پورا مکان جھل کر خاکستر ہوگیا۔مقامی افراد اور تنظیم کی نوجوان نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔۔
ڈپٹی کمشنر دیر بالا،اسسٹنٹ کمشنر تحصیل واڑی
ضلعی اور تحصیل انتظامیہ اور مقامی فلاحی تنظیموں
سے متاثرہ خاندان کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل۔۔
معزز صحافی حضرات سوشل ایکٹیویسٹ سے بھی
بھرپور کردار ادا کرنے کی التجاء۔۔۔۔۔