مسلم باغ فلاحی تنظیم ..Muslim Bagh Welfare Foundation

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • مسلم باغ فلاحی تنظیم ..Muslim Bagh Welfare Foundation

مسلم باغ فلاحی تنظیم ..Muslim Bagh Welfare Foundation دخلقو ٠٠٠٠٠
خدمت ٠٠٠٠
عبادت ٠٠٠٠
دے٠٠٠٠٠

22/04/2023

مسلم باغ فلاحی تنظیم کے تمام ممبران کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو

آج مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں گاؤں اور...
06/01/2023

آج مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں گاؤں اور علاقے کے مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی۔اور اس کے علاؤہ فیایننس سکریٹری نے اپنا سالانہ بجٹ بھی پیش کیا گیا۔ غریبوں اور ناداروں محتاجوں مسکینوں مدد کے لیے پر عزم رہنے کی وعدہ کیا۔ اور اس طرح اپنے قوم اور علاقے کے لوگوں کے خدمت کے لیے ہمیشہ تیار رہنے کی وعدہ کیا۔
منجانب: مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ
سکریٹری:اطلاعات اکرام اللہ مشال
آپ کا جوان آپ کا خادم

10/07/2022

مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے تمام اہل اسلام اور مسافروں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔

آج مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں گاؤں اور...
16/05/2022

آج مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں گاؤں اور علاقے کے مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی۔اور اس کے علاؤہ فیایننس سکریٹری نے اپنا سالانہ بجٹ بھی پیش کیا گیا۔ غریبوں اور ناداروں محتاجوں مسکینوں مدد کے لیے پر عزم رہنے کی وعدہ کیا۔
سالانہ بجٹ 2022 پر روشنی۔
1 فیایننس سکریٹری کے پاس تمام موجودہ رقم (66400)روپے
2 غریبوں اور یتیموں کے لیے سردیوں میں کپڑے خوراکی مواد (24000) روپے
3 رمضان میں تنظیم کی طرف سے تمام خوراکی مواد 12 خاندانو میں تقسیم کردہ اشیاء (51000) روپے منجانب: مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ
سکریٹری:اطلاعات اکرام اللہ مشال
آپ کا جوان آپ کا خادم

03/05/2022

میں اکرام اللہ مشال مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک
اکرام اللہ مشال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/05/2022

میں راحت اللہ مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک
راحت اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/05/2022

مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک

03/05/2022

میں واحید اللہ مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک
واحید اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/05/2022

میں حبیب سبحان نائب صدر مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو کی طرف سے تمام اہل وطن کو عیدالفطر بہت بہت مبارک
حبیب سبحان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/05/2022

میں ڈاکٹر صدیق شاہ مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر بہت بہت مبارک
ڈاکٹر صدیق شاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سب سے پہلے ہم اخگرام بازار کے تمام دکانداروں کا شکر گزار ے ۔  کہ ان سب کے تعاون سے اور مسلم باغ فلاحی تنظیم کے نوجوانوں ...
30/03/2022

سب سے پہلے ہم اخگرام بازار کے تمام دکانداروں کا شکر گزار ے ۔ کہ ان سب کے تعاون سے اور مسلم باغ فلاحی تنظیم کے نوجوانوں کے کوششوں سے آج بارہ 12 غریب اور یتیم خاندانوں میں رمضان المبارک پیکیج تقسیم کیا گیا۔ جو کہ خوراکی ضروریات کے تمام اشیاء شامل تھے۔ اور اس کے علاؤہ غریبوں کے لئے کچھ کپڑے بھی شامل تھے۔اپ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ غریبوں ،مسیکینو اور یتیموں کا سہارا بنیں۔
منجانب: مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ
سکریٹری اطلاعات: اکرام اللہ مشال

"میتروڑہ ولفیئر آرگنائزیشن" کے کاروان کو بروئے منزل رواں دواں دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوئی. اور ان کی گزشتہ تقریب سوشیل می...
14/03/2022

"میتروڑہ ولفیئر آرگنائزیشن" کے کاروان کو بروئے منزل رواں دواں دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوئی. اور ان کی گزشتہ تقریب سوشیل میڈیا پر دیکھ کر ہمیں بہت تاثر ملا. ہم ان سب کو خراج تحیسن پیش کرتے ہیں. کیونکہ ان کی یہ نیک ارادے اور کوششیں قابل ستائش ہے. ان کی اس کامیابی پر ہم تمام اراکینِ میتروڑہ ولفیئر آرگنائزیشن کو مبارکباد دیتے ہیں. اور خداتعالیٰ سے دعا گو ہیں. کہ ان کو ہر قدم پر کامیابی کا سامنا ہو.

#منجانب: مسلم باغ فلاحی تنظیم کارو درہ
سکریٹری اطلاعات: اکرام اللہ مشال

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم باغ فلاحی تنظیم ..Muslim Bagh Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مسلم باغ فلاحی تنظیم ..Muslim Bagh Welfare Foundation:

Share