Bagh Banda Welfare society

Bagh Banda Welfare society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bagh Banda Welfare society, Community Organization, Dir.

بسم اللہ الرحمن الرحیم

⭐ عوامی خدمت، باہمی تعاون، روشن مستقبل

Bagh Banda Welfare Organization - BWO
Official page Run By BWO Team
Location Dir Pakistan

الحمد للہ ، اج باغبانڈہ ویلفیٸر آرگناٸزیشن کی فنڈ سے ہمارے گاوں کی مشکل ترین چڑھاٸي پر پی سی سی کام مکمل ہوا ، ہم اپنے ن...
14/08/2026

الحمد للہ ، اج باغبانڈہ ویلفیٸر آرگناٸزیشن کی فنڈ سے ہمارے گاوں کی مشکل ترین چڑھاٸي پر پی سی سی کام مکمل ہوا ، ہم اپنے نوجوانوں پر فخر کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا ، لیکن ہم اپن سیاسی نماٸندوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتے ہیں کہ جناب اپ کس درد کی دوا ہو جوکہ اپ ہمیں انتہاٸي بنیادی حق نہیں دلواسکتے ، ٹيکس پر ٹيکس لگاتے ہو اور عوامی خدمت کا یہی حأل ہے کہ ابھی تک اس ٹينیور میں تمہارے یہ مبارک چہروں کی دیدار تک نصيب نہیں ہوٸي ، چلو دیکھتے ہیں کہ تم یہاں کارکردگی دکھاے بغير قدم کیسے رکھتے ہو۔سڑک کا یہی حأل ہے ، بجلی کی صرف دو ٹرانسفارمرز ہے حألانکہ سارے گاوں کی بجلی کنزمپشن چار ٹرانسفارمر مشکل سے کور کرسکتی ہے ، نہ کوٸي پانی کا اسکیم نہ کوٸي أور سہولت۔بس اللہ ہی کافی . . .

🚧 اہم اطلاع: شمشیگر کے مقام پر پی سی سی کام کی وجہ سے باغبانڈہ روڈ 3،4 دن بند رہے گا۔ براہِ کرم متبادل کے طور پر غفور آب...
13/08/2026

🚧 اہم اطلاع: شمشیگر کے مقام پر پی سی سی کام کی وجہ سے باغبانڈہ روڈ 3،4 دن بند رہے گا۔ براہِ کرم متبادل کے طور پر غفور آباد یا بیڑہگام روڈ استعمال کریں۔
شکریہ — BWS 🤝
#باغبانڈہ

13/08/2026

السلام علیکم ورحمة اللہ ، اج سے باغبانڈہ مین سڑک {المعروف لعل بانڈٸ سڑک) تعمیری کام کیوجہ سے پانچ یا چھ دن تک بند رہیگا ، لہذا أپ غفور أباد یا بیڑہ گام کا سڑگ استعمال کریں ، شکریہ۔
زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں تاکہ کسی کو تکلیف نا ہو۔

03/08/2026

A Big Welcome to
👑

On behalf of Bagh Banda Welfare Society, we warmly welcome you to our page.

Thank you so much Sir for following us.
It is a great honor for us.

We are working for the welfare of the people of Br Maidan Dir Lower, especially for resolving the network issues in our area.
We hope with your support and guidance, we can bring positive change to our community.

Once again, Thank You Sir ❤️
Team: Bagh Banda Welfare Society

📢 باغبانڈہ ٹیلی نار ٹاور ZLD020 — نیٹ ورک کی صورتحال فوری توجہ کی متقاضیباغبانڈہ کا ٹیلی نار ٹاور (Tower ID: ZLD020) مید...
01/08/2026

📢 باغبانڈہ ٹیلی نار ٹاور ZLD020 — نیٹ ورک کی صورتحال فوری توجہ کی متقاضی
باغبانڈہ کا ٹیلی نار ٹاور (Tower ID: ZLD020) میدان کے دیگر ٹیلی نار ٹاورز کو کنکشن/سگنل فراہم کرنے والا ایک اہم ٹاور ہے۔ مگر طویل عرصے سے بنیادی تکنیکی مسائل کے باعث پورا بر میدان علاقہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔
🔴 اہم مسائل: • سولر سسٹم کی بیٹریاں خراب ہیں
• جنریٹر گزشتہ 3 سال سے خراب پڑا ہے
• بجلی اور بیک اَپ کے مسائل کے باعث سروس بار بار متاثر ہوتی ہے
• موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی متاثر ہے
• کال ڈراپ اور کمزور سگنل عوام کے لیے معمول بن چکے ہیں
📍 متاثرہ علاقے — بر میدان:
خصوصاً: باغبانڈہ، درگئی، خندک، بانڈی، بیڑہ گام، غفور آباد، ناگوتل، مشین آباد، ناقئی، جبارو اور دیگر ملحقہ علاقے۔
📢 ٹیلی نار انتظامیہ سے پرزور مطالبہ
ٹاور ZLD020 کے خراب سولر بیٹری سسٹم اور گزشتہ تین سال سے خراب جنریٹر کو فوری طور پر درست یا تبدیل کیا جائے، تاکہ پورے بر میدان میں مستقل، مضبوط اور معیاری نیٹ ورک و انٹرنیٹ سروس بحال ہو سکے۔
تین سال سے خراب جنریٹر اور خراب سولر بیٹریاں—آخر کب تک؟
عوام کو بہتر اور قابلِ اعتماد ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرنا متعلقہ کمپنی کی ذمہ داری ہے۔ عوام کی اس بنیادی ضرورت پر فوری عملی اقدام کیا جائے۔

الحمدللہ! ❤️باغبانڈہ کی مرکزی سڑک پر تعمیراتی کام زور و شور سے جاری ہے۔ یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ ہمارے گاؤں کی ترقی، اتح...
27/07/2026

الحمدللہ! ❤️

باغبانڈہ کی مرکزی سڑک پر تعمیراتی کام زور و شور سے جاری ہے۔ یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ ہمارے گاؤں کی ترقی، اتحاد اور بہتر مستقبل کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

اللہ تعالیٰ اس نیک کوشش میں شامل ہر فرد کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور اس کام کو جلد از جلد بہترین انداز میں مکمل ہونے کی توفیق دے۔ آمین۔

26/07/2026

اپنا روڈ، اپنی ذمہ داری!
حالیہ بارشوں نے ہمارے مرکزی روڈ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ آئیے، شکایت کے بجائے عملی کردار ادا کریں۔
کل ہر گھر سے ایک فرد بیلچہ، گنتی یا ضروری اوزار کے ساتھ شریک ہو تاکہ مل کر روڈ کے کناروں کی نالیاں صاف کریں اور اپنے گاؤں کے اس اہم راستے کو مزید تباہ ہونے سے بچائیں۔
اتحاد میں طاقت ہے، اور خدمت میں برکت۔ اللہ کے لیے اپنے گاؤں کے لیے ضرور آئیں۔ 🤝💚
#باغبانڈہ

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Banda Welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share