جلال فلاحی تنظیم

جلال فلاحی تنظیم 𝐁𝐫𝐢𝐧𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐨𝐩𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐊𝐢𝐧𝐝𝐧𝐞𝐬𝐬. 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐛𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐇𝐞𝐥𝐩 𝐓𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐢𝐧 𝐧𝐞𝐞𝐝. 💙 www.𝐉𝐚𝐥𝐚𝐥𝐖𝐞𝐥𝐟𝐚𝐫𝐞.𝐎𝐫𝐠

انتقال کی خبرنہاگدرہ، بڈالئی سے تعلق رکھنے والے *نصیب خان کی اہلیہ،* جان باچا کی صاحبزادی، جبکہ سامنیت خان، حاجی محمد اع...
13/05/2026

انتقال کی خبر
نہاگدرہ، بڈالئی سے تعلق رکھنے والے *نصیب خان کی اہلیہ،* جان باچا کی صاحبزادی، جبکہ سامنیت خان، حاجی محمد اعظم خان اور ملک خورشید کی بھابھی وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات صبح 10:00 بجے بڈالئی، محلہ سیرئی میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
جنازہ بتاریخ: 14 مئی 2026

11/05/2026

الحمدللہ
جلال فلاحی تنظیم کی احتساب کمیٹی نے قوم کے سامنے مکمل وضاحت پیش کرتے ہوئے شفافیت، امانت داری اور عوامی اعتماد کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا۔
ہم ہر فیصلے اور ہر خدمت میں اپنی قوم کو جوابدہ ہیں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری طاقت ہے۔ 🤝💙
#شفافیت

🌙 جمعہ مبارک 🌙رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"بے شک جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت وا...
08/05/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے۔"
📖 سنن ابن ماجہ: 1084
✨ جمعہ کے دن درودِ پاک، دعا اور سورۃ الکہف کی تلاوت کا خاص اہتمام کریں۔

05/05/2026

حاجی بخت مند خان جلال فلاحی تنظیم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
ڈونیشن کے لیے پیج پر دیا گیا موبائل نمبر استعمال کریں۔ آئیں، مل کر غریب، بیمار اور لاچار افراد کی مدد کریں اور اس نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔

03/05/2026

جلال فلاحی تنظیم کی جانب سے، نہاگدرہ جاگام سے تعلق رکھنے ایک لاچار بیمار کیساتھ تعاون کردیا گیا۔۔۔۔ تفصیل ویڈیو میں۔۔۔۔۔

03/05/2026

جلال فلاحی تنظیم کے مخلص اور سرگرم کارکن (رضاکار) ضیاء اللہ خان سعودی عرب میں تنظیم کی فلاحی خدمات، عوامی خدمت کے جذبے اور مستقبل کے اہداف کے حوالے سے اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔

02/05/2026

عزیز الرحیم بابا کا خدمتِ خلق کے حوالے سے قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان۔

1. صدر =          شیرزمین خان2. نائب صدر=    گل نواز خان 3. سنئیر صدر = محمد عمبر 4. جنرل سیکرٹری = ثاقب اللہ 5. ڈپٹی جن...
02/05/2026

1. صدر = شیرزمین خان
2. نائب صدر= گل نواز خان
3. سنئیر صدر = محمد عمبر
4. جنرل سیکرٹری = ثاقب اللہ
5. ڈپٹی جنرل سیکرٹری = ظفر خان ڈنڈوں
6. جائنٹ سیکرٹری = معراج خان
7. چیف آرگنائزر = عبدالکریم و افضل خان
7. انفارمیشن سیکرٹری = نیک عمل خان
8. ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری = فضل رحیم خان
9. فنانس سیکرٹری = تاسیر خان
10. معاونین فنانس سیکرٹری = سلطان زیب ۔ فاتح بر خان رحیم ذادہ۔ شیر ولی۔ گل عواص۔۔عزیز اللہ ۔۔ اکرام اللہ
11. میڈیا گروپ = خیال بہادر۔۔ فیاض۔ ریحان خان۔ ضیاء اللہ۔ رحمان راہی۔ اخترزیب ۔ ۔ اکبر زیب۔۔ طارق خان ۔۔ شیر نواب
12. مشیر اعلی = گل لالی بابا
✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️
احتساب کمیٹی
1۔ چئیرمین = ناظم عمر واحد خان
2- وائیس چئیرمین = شاز محمد
3- نیاز بر خان
4- سلیمان خان
5۔ نیاز خان
6- محمد شیر خان
7۔ فضل حسن
8۔شا مرھید
9۔ اسلام خان
10۔ شاہ زیب خان
11۔ انور زیب جرگئیز
12۔ نواب ڈوب
13۔ یار محمد ڈنڈوں
14۔ شاہ مین ڈنڈوں
15۔ بخت مند
16۔ شاہ ولی جومات غاڑہ
17۔ ابراهيم
18۔ سیراج
19۔ شاہ گل باگام
20 ۔ نور ذادہ غونڈئ
21۔ علی بھادر
22۔ نیاز بھادر ڈنڈوں
23۔ شاہ گل انور
24۔ عمر ولی
25 ۔بخت بیدار
26۔ اسرار
27۔ سلطان زیب
28 ۔ عاشق خان ڈنڈوں
29۔ نصیب ذادہ ڈہ ڈہ
30= بھادر زیب دونی
✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️✅️
مشاورتی کونسل ۔
1چئرمین محمد عمبر
2وائس چیئرمین شیر خان
3خیبر خان حاجی
4گل باز خان
5شیرین ذادہ حاجی
6محمد کریم
7گل نارس خان
8یارمحمد
9 گل غواص خان
10شاہزیب خان
11بخت مند حاجی
12جھان بھادر باگام
13سفید باگام
14تواب خان
15جاوید مسکاڑئ
16بائیر+خان فراز خان
17محمد زیر خان
18گل نادر چم
19انور مسکاڑئ
20محمد عباس
21فوردل خان
22شیرین کونکس
23 سامنیت خان
24سمین خان
25اعظم خان کونکس
26شیرامین خان
27 خائستہ حاجی سندرئ
28فرہید باگام
29اجمل ادیرہ
30سعدی خان حاجی
31 تاجدار خان
32سیراج
33جان محمد کونکس
34ابراھیم
35بخت شاد حاجی
36عبدالحق
37شامنیر خان
38عبدالرحمان
39شامحمد ڈڈہ
40عمر بخت خان
41طارق خان گومنگے
42گل افسر خان چم
43شاہ زمان زنگے پٹے
44بہارعلی
45حنیف مردان
46 بابا کوز کلے۔۔

02/05/2026

جلال فلاحی تنظیم کے 73ویں فوڈ پیکیج کی تقسیم کے موقع پر فنانس سیکرٹری امیر ثواب خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مستحق افراد کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مخیر حضرات کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہی کی مدد سے یہ سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ خدمت کا یہ سفر جاری رکھا جائے گا۔

01/05/2026

کل ریاض کے علاقے یرموک میں جلال فلاحی تنظیم کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں معزز مشران اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ باہمی مشاورت کے بعد تنظیم کے لیے نیا ڈھانچہ تشکیل دیا گیا۔ اس موقع پر احتساب کمیٹی، فنانس سیکرٹری، مشاورتی کونسل، مشیرِ اعلیٰ، میڈیا ٹیم، انفارمیشن سیکرٹری، چیف آرگنائزر سمیت دیگر عہدوں پر رضاکاروں سے حلف بھی لیا گیا۔

Address

Badali
Dir
18200

Telephone

+923415566663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جلال فلاحی تنظیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جلال فلاحی تنظیم:

Share