فلاحی تنظیم مٹہ خزانہ

فلاحی تنظیم مٹہ خزانہ فلاحی تنظیم نوجوانان خزانہ مٹہ

افسوس ناک خبر شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قا تلانہ حملے میں شہ ی د ہوچکے ہیں زرائع
05/05/2026

افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قا تلانہ حملے میں شہ ی د ہوچکے ہیں
زرائع

دیر لوئر گل آباد مقامی فیکٹری میں آگ لگ گئیمقامی ذرائع😭😭
02/05/2026

دیر لوئر گل آباد مقامی فیکٹری میں آگ لگ گئی
مقامی ذرائع
😭😭

22/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
رشید خان بہر من خان اسلام الدین خان احسان خان اور مرحوم نظام الدین خان سکنہ مٹہ خزانہ کی والدہ صاحبہ قضاۓ الہئ سے وفات پاگئ ہیں جسکی نماز جنازہ اج بروز بدھہ 22 اپریل 2026 کو 2:30 بجےمسلم پبلک ہائی سکول مٹہ خزانہ کے ساتھ گراونڈ میں ادا کی جائیگی-

یہ بچی کسی سے گم ہوگئی ہے جو کہ اب ارشاد شوز گورگوری چوک می موجود ہے اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03229828...
18/04/2026

یہ بچی کسی سے گم ہوگئی ہے جو کہ اب ارشاد شوز گورگوری چوک می موجود ہے اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03229828910

واحد جان اور خالد جان کا والد صاحب محمد جان سکنہ اسلام ڈھیری کینسر جیسی موذی مرض سے لڑتے لڑتے آخر کار خالق حقیقی سے جامل...
13/04/2026

واحد جان اور خالد جان کا والد صاحب محمد جان سکنہ اسلام ڈھیری کینسر جیسی موذی مرض سے لڑتے لڑتے آخر کار خالق حقیقی سے جاملے جسکی نماز جنازہ اج بروز پیر 13 اپریل 2026 کو رات 8pm مسلم پبلک ہائی اسکول خزانہ کے ساتھ گراونڈ میں ادا کی جائیگی-

إنا لله وإنا إليه راجعون

01/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دہ مٹہ دہ بختورخان استاذ کور والہ او بلال،جلال،موربی بی وفات شوی جنازہ بہ ی نن ماخام 7.30 لاوی ڈن کی ادا کیگی بمورخہ 1.4.026

28/03/2026

خال بازار افسوس ناک واقعہ
خال شعبہ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق کئی زخمی

27/03/2026

انالله وانا الیہ راجعون۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے سابقہ امیدوار قومی اسمبلی NA6 لوئیر دیرحنیف خان کے والدہ محترمہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کا بانی رہنما یوسف خان لالا (مرحوم) کا زوجہ وفات پاچکی ہیں ۔
مرحومہ عارف خان ،ڈاکٹر اسدخان،ڈاکٹر طارق خان ،اور ڈاکٹر توصیف خان کے والدہ اور محمد یعقوب خان کی بھابھی تھی۔
نمازہ جنازہ آج 4بجے ملالہ میں آداکی جائیگی۔
تمام دوست، احباب رشتدار نمازہ جنازہ میں شرکت کرے۔ شکریہ۔۔

ده غم خبرسيد شير زاده جان صاحب وفات شوی دي نن 16/03/2026  لاوډن خزانه کښي 02/30بجي جنازه اداکيږي
16/03/2026

ده غم خبر
سيد شير زاده جان صاحب وفات شوی دي نن 16/03/2026 لاوډن خزانه کښي 02/30بجي جنازه اداکيږي

اپر دیر انکار کے مقام پر ایک دینی مدرسے کا طالب علم, پشاور روڈ پر موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگ...
12/03/2026

اپر دیر انکار کے مقام پر ایک دینی مدرسے کا طالب علم, پشاور روڈ پر موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ گندیکار نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق طالب علم کا تعلق علاقہ ثمرباغ سے بتایا جاتا ہے ,,, ذرائع پولیس

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دہ صدام لور وفات شوی نن لس10 بجے بہ ی کور خوا سرہ جنازہ وے
18/02/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دہ صدام لور وفات شوی نن لس10 بجے بہ ی کور خوا سرہ جنازہ وے

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحی تنظیم مٹہ خزانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to فلاحی تنظیم مٹہ خزانہ:

Share