Dir Today.

Dir Today. دیر ٹوڈے اپنے علاقے کے روزمرہ کے لمحات اپکے ساتھ شٸیر کرتا ہے۔ دیر ٹوڈے کو فالو کریں اور ہمارے ساتھ رہے۔

ڈاکٹر عائزہ ارشد لوئر دیر کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات
18/08/2026

ڈاکٹر عائزہ ارشد لوئر دیر کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات

16/08/2026

دیر لوئر تیمرگرہ صباون چوک میں بجلی کی کرنٹ لگنے کی وجہ سے دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی

15/08/2026

افسوسناک خبر
دیر لوئر بلامبٹ انڈھیری میں دو سگے بھائیوں کے درمیان زمین تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو ق_ت_ل کردیا
پولیس ذرائع

15/08/2026

دیر لوئر ۔ضلع بھر میں آوارہ کتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی انتظامیہ کے پاس تلف کرنے کے لیے کوئی حکمت عملی نہیں شہری پریشان۔

Dir ❤️❤️❤️
14/08/2026

Dir ❤️❤️❤️

دیر لوئر خال بازار میں تیز ہواؤں اور بارش کے دوران دوکانوں کے شٹر اور بجلی کی تاریں گاڑیوں پر گر گئیں، تاہم خوش قسمتی سے...
14/08/2026

دیر لوئر خال بازار میں تیز ہواؤں اور بارش کے دوران دوکانوں کے شٹر اور بجلی کی تاریں گاڑیوں پر گر گئیں، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شٹر و دیگر رکاوٹیں ہٹا کر سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا۔

ترجمان: ریسکیو 1122 دیر لوئر

14/08/2026

عوامی نشنل پارٹی نے سابق ایم پی اے گل صاحب خان خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ واضح رہے کہ پیچھلے دنوں حلیمہ خان کی عمران رہائی سٹریٹ مومنٹ کے سلسے میں کرک امد پر گل صاحب خان خٹک نے پختون روایات کو برقرار رکھتے ھوئے ضلع کرک کی عوام سے حلیمہ خان کی اسقبال کی اپیل کی تھی۔
جس پر پارٹی نے انہیے شوکاز جاری کر کے پارٹی سے فارغ کر دیا۔ ۔عوامی حلقوں نے اس فیصلے کو انتہائی غیر مناسب اور پختون روایات کے منافی قرار دیا۔ جس پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔

13/08/2026

رباط میں مقامی نوجوانوں نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقامی پولیس اسٹیشن حوالے کر دیا.

دیر لوئر مانوگئی میں سوزوکی گاڑی حا د ثے کا شکار تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
13/08/2026

دیر لوئر مانوگئی میں سوزوکی گاڑی حا د ثے کا شکار تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

13/08/2026

گزشتہ روز وزیراعلیٰ سہیل افریدی 27ستمبر لانگ مارچ کے تیاریوں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ خیبر میں موبلائزیشن ریلی نکالی تو عوام کا ان سے محبت کا انوکھا انداز دیکھنے کو ملا.

Address

Dir Khan

Telephone

+923329269873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Today. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share