Reels allow

Reels allow Firstly I love you all how follow this page
and lastly thanks everyone 💕💕

🚨بریکنگ نیوز:ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کے حکم پر راولپنڈی اور اسلام اباد کے تمام داخلی خارجی راستوں پرسیکیورٹی کے سخت اقداما...
07/02/2026

🚨بریکنگ نیوز:
ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کے حکم پر راولپنڈی اور اسلام اباد کے تمام داخلی خارجی راستوں پرسیکیورٹی کے سخت اقدامات کیئے جا رہے ہیں، اپنا شناختی کارڈ ساتھ رکھیں اورغیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

06/02/2026

‏*اسلام آباد میں دھماکہ: اب تک کی اطلاعات کے مطابق 12 افراد شہید جبکہ 22 افراد زخمی*😭😭

31/01/2026

‏سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

*ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار*

*پولیس کو درخواستوں میں “بخدمت جناب SHO” لکھنے پر پابندی، نوآبادیاتی سوچ* *مسترد، فیصلہ سپریم کورٹ*
*عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ،* *SHO عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں سپریم کورٹ*
*اب SHO کو صرف “جناب SHO” لکھا جائے گا، پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے۔*سپریم کورٹ*
*ایف آئی آر FIR درج کروانے والا شہری “اطلاع دہندہ” ہوگا، شکایت کنندہ نہیں* سپریم کورٹ
*“کمپلیننٹ” کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود* سپریم کورٹ
*پولیس کارروائی میں “فریادی” کا لفظ بھی ممنوع قرار،* سپریم کورٹ
*“فریادی” رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں،* سپریم کورٹ
*ایف آئی آر FIR کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول، پولیس افسران کو سخت وارننگ* سپریم کورٹ

*ایف آئی آر FIR میں تاخیر پر PPC 201 کے تحت مقدمہ بن سکتا ہے، ایف آئی آر FIR میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ,سپریم کورٹ*
*تاریخی فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا*
*جوڈیشل لا کلرک محمد سبحان ملک کے نکتے پر عدالت کی واضح ہدایات*
*پولیس اور شہری کے تعلق کی نئی تشریح، ریاستی رویے میں بڑی تبدیلی ضروری ہے۔* سپریم کورٹ
*فیصلہ 30 جنوری 2026 کو سنایا گیا،*

✍️ ایران ، چین اور روس کی مشرق وسطیٰ میں مشترکہ مشقیں 35 گھنٹے بعد شروع ہو جائیں گی ، دوسری طرف امریکہ بحری بیڑے بھی پہن...
30/01/2026

✍️ ایران ، چین اور روس کی مشرق وسطیٰ میں مشترکہ مشقیں 35 گھنٹے بعد شروع ہو جائیں گی ، دوسری طرف امریکہ بحری بیڑے بھی پہنچ چکے ہیں

گیم انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکی ہے

🚨🇹🇷/🇮🇷بریکنگ: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کے لیے استنبول پہنچ گئے۔
30/01/2026

🚨🇹🇷/🇮🇷بریکنگ: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کے لیے استنبول پہنچ گئے۔

سپرم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ عام شہریوں کو بغیر کسی وجہ کہ تھانہ لیجا کر ہراساں کرنے اور انکی تذلیل کرنے والے...
30/01/2026

سپرم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ عام شہریوں کو بغیر کسی وجہ کہ تھانہ لیجا کر ہراساں کرنے اور انکی تذلیل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تاحیات سرکاری نوکری سے برخاستگی کے حقدار ہیں اور وہ تا حیات سرکاری نوکری کے لیے نااہل ہوں گے
2019 SCMR 944

🚨ایران : اس وقت متعدد ممالک متوقع لڑائی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں ایک بھی یورپین نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ
30/01/2026

🚨ایران : اس وقت متعدد ممالک متوقع لڑائی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں ایک بھی یورپین نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ

سونے پہ چھائی مہنگائی، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ قیمت میں 21 ہزار 100 روپے تک اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ 51 ہزار 662 رو...
28/01/2026

سونے پہ چھائی مہنگائی، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ قیمت میں 21 ہزار 100 روپے تک اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا....!!!

اوکاڑا: پنجاب حکومت نے ایک بار پھر ضلع اوکاڑا کے لئے 384 کروڑ (تقریبا 4 ارب) کی گرانٹس جاری کر دی ہے، اپنے متعلقہ ایم پی...
26/01/2026

اوکاڑا: پنجاب حکومت نے ایک بار پھر ضلع اوکاڑا کے لئے 384 کروڑ (تقریبا 4 ارب) کی گرانٹس جاری کر دی ہے، اپنے متعلقہ ایم پی ایز سے ترقیاتی کام کا مطالبہ کریں، یاد رکھیں! اس سے پہلے ضلع اوکاڑا کے قومی اسمبلی کے صرف تین حلقوں کے لئے دو ادوارہائی سالوں میں 67 ارب روپے سے زائد کی گرانٹس جاری ہو چکی ہے۔

یہ ہیں وہ امریکی جہاز جو اس وقت ایران کی جانب بڑھ رہے ہیں دنیا میں جن جن ممالک کے پاس تیل ہے ٹرمپو ان پر قبضہ کرنے کی نی...
26/01/2026

یہ ہیں وہ امریکی جہاز جو اس وقت ایران کی جانب بڑھ رہے ہیں

دنیا میں جن جن ممالک کے پاس تیل ہے ٹرمپو ان پر قبضہ کرنے کی نیت رکھتا ہے
وینزویلا پر وہ پہلے ہی قبضہ کر چکا ہے اب اگلی باری ایران کی ہے

شکر ہے ہمارے پاس کوئی تیل نہیں

Address

Rata Khana Road
Dipalpur
56180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reels allow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share