21/04/2026
آؤ! پھر سے اسی کتابِ ہدایت کی طرف لوٹ آئیں
جو ہمیں عروج بھی دیتی ہے اور پہچان بھی ✨
مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے زیراہتمام قرآن سرکل میں ایک اور ترجمہ کلاس کا آج سے باقاعدہ آغاز ان شاء اللہ۔
آئیں! قرآن کو سمجھنے، سیکھنے اور اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔ 🌿📖