International Human Rights Movment Depalpur

International Human Rights Movment Depalpur ظالم اورظلم کے خلاف ......مظلوم کے ساتھ

24/10/2024

اللہ پاک مفتی طارق مسعود صاحب کو صحت کاملہ آجلہ مستعمرہ عطاء فرمائیں۔۔۔
ان پر قاتلانہ حملی کی مذمت کرتا ھو ۔۔۔

17/10/2024

آج شب جمعہ کا مبارک عمل ھے۔تمام احباب نماز عصر سے جمعہ اشراک تک اپنے قریبی تبلیغی مرکز میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔۔

16/10/2024

مرحوم جنرل جاوید ناصر صاحب ، حاجی عبد الوہاب صاحب مرحوم کے درینہ ساتھی تھے۔۔ساری زندگی دعوت و تبلیغ میں گزاری ۔۔۔اللہ پاک جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائیں۔۔۔آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون سابق امیر تبلیغی مرکز رائیونڈ و تبلیغی جماعت پاکستان حاجی عبد الوہاب صاحب مرحوم کے درینہ ساتھی ...
16/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق امیر تبلیغی مرکز رائیونڈ و تبلیغی جماعت پاکستان حاجی عبد الوہاب صاحب مرحوم کے درینہ ساتھی بزرگ شخصیت سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل جاوید ناصر صاحب کا قضائےالہی سے انتقال ہو گیا ھے ۔۔۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج مؤرخہ16 اکتوبر2024ء بوقت بعداز نماز عشاء بمقام خالد مسجد نزدکیولری گراونڈ لاھور کینٹ میں ادا کی جاۓ گی۔۔۔۔

15/10/2024

والدین بچوں کو بلخصوص بچیوں کو نوعمری سے اپنے دفاع اور مارشل آرٹ کی ٹریننگ لازمی دلوائیں۔۔۔

15/10/2024

کل سے صدمہ کی سی کیفیت میں ھو سکول ، کالجز ، یونیورسٹیوں میں عزتیں غیر محفوظ ھیں۔۔کہیں پر تعلیم دینے والے روحانی باپ ہی عزتوں کے لٹیرے ھیں اور کہیں پر محافظوں کے ہاتھوں سے ہی بچیاں غیر محفوظ ھیں۔۔یہ سب دین اسلام سے دوری اور بیزاری کے نتائج ھیں۔۔دور حاضر کی تمام جدید میسر سہولیات کا غلط استعمال لبرل ازم سوچ ان مسائل کی بنیادھیں ۔۔۔

15/10/2024

‏*مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے*
*زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح😢😢😔

12/10/2024

میری ممانی صاحبہ ،
ماسٹر شیخ رشید احمد مرحوم کی اھلیہ محترمہ ، شیخ حاجی عبد المجید ثاقب کی بھابھی ، شیخ لیاقت علی ایڈووکیٹ اور شیخ اکرام الحق کی ہمشیرہ ، فیضان حیدر ، ذیشان حیدر (شان بابو) ، شیخ حسنین رضا (کاشی) ، آپی روبینہ شہزادی رضوی (انچارج دارالامان ضلع اوکاڑہ)کی والدہ ماجدہ ، شیخ امدادالحق ممانی صاحبہ جو کہ قضاۓ الٰہی سے وفات پاگئیں ھیں۔۔۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔۔۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج مؤرخہ 13 اکتوبر2024بروزاتوار بوقت صبح 11 بجے بمقام دربار سخی سیدن سائیں نزد کچہری چوک دیپالپور ادا کی جاۓ گی۔۔احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔۔
اللہ پاک مرحومہ مغفورہ کے قبروحشر کے معاملات آسان فرما کر جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائیں۔۔۔۔آمین۔۔۔
اللہ کریم جملہ لواحقین کو صبر جمیل اور اجرجزیل سے نوازیں۔۔۔۔آمین

10/10/2024

آج شب جمعرات کا دن ھے بعدازنماز مغرب تمام تبلیغی مراکز میں شب جامعہ کا مبارک عمل ھوگا۔۔۔اللہ پاک اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات علماء بتائیں گے۔۔۔
تمام دوست ضرور شرکت فرمائیں ۔۔۔۔

اللہ تعالی سے تعلق پیدا کرو کیونکہ باقی سب تعلقات ختم ہونے والے ہیں۔ حاکم کا حکومت سے تعلق ختم ہو جائے گا ، تاجر کا تجارت سے تعلق ختم ہو جائے گا ، بیوی کا تعلق اس کے شوہر سے ختم ہو جائے گا ، سارے تعلقات کٹنے والے ہیں ان کی موت سے یا اپنی موت سے ۔۔۔
اللہ کا تعلق وہ تعلق ہے جو کبھی بھی ختم نہیں ہوگا۔۔۔

میں مخیر حضرات سے اپیل کرتا ھو کہ نیکی کے اس عمل میں " دارلاحسان ھوسپٹل " کی اللہ پاک کے دیئے رزق میں سے اپنے اخروی فائد...
10/10/2024

میں مخیر حضرات سے اپیل کرتا ھو کہ نیکی کے اس عمل میں " دارلاحسان ھوسپٹل " کی اللہ پاک کے دیئے رزق میں سے اپنے اخروی فائدہ کے لیئے مالی امداد سے حوصلہ افزائی فرمائیں۔۔۔ان کے تعاون کریں تاکہ ان کے پاس وسائل جمع ھو اور یہ ادارہ اتوار کے علاوہ باقی دنوں میں عوام الناس کی خدمت کرسکے۔۔۔۔آمین

السلامُ وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !صبح و بخیر !
10/10/2024

السلامُ وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
صبح و بخیر !

ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ کریم ان صاحب کو جزائے خیر سے نوازیں۔۔۔بہت احسن قدم ھے ۔۔۔۔اللہ پاک انکو جزاۓ خیر دیں۔۔۔ میں انکو ذاتی ...
09/10/2024

ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ کریم ان صاحب کو جزائے خیر سے نوازیں۔۔۔بہت احسن قدم ھے ۔۔۔۔
اللہ پاک انکو جزاۓ خیر دیں۔۔۔ میں انکو ذاتی طور پر نہیں جانتا اور نا ہی کبھی ملا ھو۔۔۔مگر اس مناسب فیس پر دیپالپور میں کوئی بھی ھوسپٹل عوام کی خدمت نہیں کررہا۔۔۔۔
میں مخیر حضرات سے بھی اپیل کرتا ھو کہ نیکی کے اس عمل میں " دارلاحسان ھوسپٹل " کی اللہ پاک کے دیئے رزق میں سے اپنے اخروی فائدہ کے لیئے مالی امداد سے حوصلہ افزائی فرمائیں۔۔۔

Address

Link Ghalla Mandi Road Near A. R Science School
Dipalpur
56180

Telephone

+923006586265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Human Rights Movment Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to International Human Rights Movment Depalpur:

Share