12/04/2025
محمد عاطف ڈپٹی سیکرٹری تحفظ ماحولیات پنجاب کا دورہ دینہ مرہم ویلفئیر آفس اینڈ لائبریری جناب بانی چیئرمین مرہم ویلفئیر نعمان سعید مغل صاحب پروگرام ایڈ وائزر مرہم ویلفئیر ندیم عاشق بنگیال نے . رسیو کیا جناب عاطف صاحب نے لابیري کا دورہ کیا اپنے تاثرات رجسٹر میں قلم بند کیے مرہم ویلفئیر فاؤنڈیشن مستقبل میں تحفظ ماحول پے کام کا آغاز کر رہی ہے جس میں . واٹر ریچارج بارش کے پانی کو واپس زمین کو دو کے موضوع پر کام کرے گی جس میں عاطف صاحب نے . تحفظ ماحولیات کی جانب سے سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جائے گا . . .