Apna NewJhang

Apna NewJhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna NewJhang, Community Service, Dina.

21/07/2025
21/07/2025

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠
0315 5810784

جامع مسجد انوار طیبہ نیوجھنگ
14/11/2024

جامع مسجد انوار طیبہ نیوجھنگ

27/08/2024
19/01/2024

السلام وعلیکم
ملک ابراہیم، ملک ارشد اور ملک عارف کی والدہ محترمہ ملک شفقت اور ملک ذیشان کی دادی جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں انکی نماز جنازہ آج مورخہ 20 جنوری 2024 دن 3 بجے نیوجھنگ والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔۔۔

السلام وعلیکم حاجی صدیق صاحب اور حافظ محمد شفیق الرحمان صاحب کے بڑے بھائی عدنان لطیف، عمران لطیف،نعمان لطیف اور کامران ل...
13/01/2024

السلام وعلیکم
حاجی صدیق صاحب اور حافظ محمد شفیق الرحمان صاحب کے بڑے بھائی عدنان لطیف، عمران لطیف،نعمان لطیف اور کامران لطیف کے والد محترم حافظ محمد لطیف صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج مورخہ 14 جنوری 2024 دن3بجے نیوجھنگ میں ادا کی جائے گی۔۔

08/01/2024

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سید توصیف شاہ اور سید رمیض شاہ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 8جنوری 2024 دن 2بجے نیوجھنگ میں ادا کی جائے گی۔۔۔

احتشام خالق کے والد محمّد خالق قضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہے ان کی نمازے جنازہ کل دن بروز بدھ 11.30 بجے نیو جھنگ  والے جنا...
09/05/2023

احتشام خالق کے والد محمّد خالق قضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہے ان کی نمازے جنازہ کل دن بروز بدھ 11.30 بجے نیو جھنگ والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

Address

Dina

Telephone

+923155810784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna NewJhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share