Ji Youth Dijkot

Ji Youth Dijkot ہم بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان

الخدمت فاؤنڈیشن
20/10/2023

الخدمت فاؤنڈیشن

17/10/2023

میری طرف سے لکھ لعنت ہمارے حکمرانوں پے اور ان کے گھٹیا بیانات پے
فلسطین کے ہسپتال میں ڈاکٹرز ،سٹاف مریضوں کے ساتھ ساتھ پناہ لئیے ہوے ہمارے بے گھر بہن بھائیوں کو بم مار کے شہید کر دیا گیا ہے ابتدائی رپورٹ کے مطابق 500 افراد کی شہادت کی خبر ہے اللہ تعالٰی ان کے حال پے رحم فرمائے۔
ویسے ہم کسی کو بتانے کے لائق نہیں ہیں کہ ہم ایٹمی ملک ہیں بلکہ مجھے لگتا ہے ہم ایٹمی بے شرم ہیں۔

26/06/2023

نریندر مودی کا پاکستان کے خاتمے سے متعلق مکروہ بیان انتہائی قابل مذمت اور 75 سال سے مسلط حکمران اشرافیہ کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔ اگر غیرت و حمیت کی کوئی رمق باقی رہ گئی ہے تو اسے محسوس کرتے ہوئے اپنے اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہیے۔
اب بھی وقت ہے کہ نریندر مودی سے ہاتھ ملانے کو بےتاب سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ اپنی آنکھیں کھولیں، آپ مذاکرات کی بھیک مانگتے ہیں، کئی طرح کے کوریڈورز کھولنا چاہتے ہیں، مودی کو کشمیر پر قبضے کا راستہ دینے کے لیے آزادکشمیر کو صوبہ بنانے اور گلگت بلتستان کو ضم کرنے کے منصوبے بناتے ہیں، جبکہ مودی پاکستان کے خاتمے کی پلاننگ میں مصروف ہے، اور امریکہ میں کھڑے ہو کر علی الاعلان اس کا اظہار کرتا ہے۔ اس سازش کا مقابلہ آئین پر صحیح معنوں میں عملدرآمد اور اتحاد و اتفاق سے بنائی گئی حکمت عملی سے ہی ہو سکتا ہے۔

Address

Dijkot

Telephone

03017198207

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Dijkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share