Qaim Khani Welfare Digri

Qaim Khani Welfare Digri Qaim khani Welfare Youth Digri

19/03/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی قائم خانی ویلفیئر یوتھ کی طرف سے 120 مستحقین گھروں میں راشن تقسیم کیا گیا

17/03/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی قائم خانی ویلفیئر یوتھ کی طرف سے مستحقین میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے

21/02/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی قائم خانی ویلفیئر یوتھ کی طرف سے مستحقین میں راشن تقسیم کیا جاۓ گا جس میں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے جزاک اللہ
اکاؤنٹ نمبر
03120332180 ایزی پیسہ جیز کیش(حماد علی)

قائم خانی ویلفیئر یوتھ ڈگری کی جانب سے ڈگری پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران صدر آغا روزامان مرغزانی جنرل  سیکریٹری توفیق ...
18/12/2025

قائم خانی ویلفیئر یوتھ ڈگری کی جانب سے ڈگری پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران صدر آغا روزامان مرغزانی جنرل سیکریٹری توفیق سردار راجپوت اور دیگر عہدیداران کو وہاب آصف قائم خانی ۔ طحہٰ قائم خانی۔ حماد قائم خانی شببر قائم خانی۔ سنان قائم خانی نے ڈگری پریس کلب پہنچ کر پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی۔

01/09/2025
12/04/2025

ڈگری یوتھ کمیٹی کی جانب سے دریائے سندھ سے کینال نکالنے پر اور پانی کی قلت کے خلاف پرامن ریلی نکالی گئی۔
نوجوانوں، کسانوں اور شہریوں نے ایک ہوکر مطالبہ کیا:
"سندھ کو پانی دو – کینال نکالنا بند کرو

زرعی زمینیں بنجر ہو رہی ہیں، روزگار متاثر ہو رہا ہے، لیکن ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
یہ ریلی صرف احتجاج نہیں، حق کے لیے ایک پرامن جدوجہد ہے!




more canals on Indus river

Announcement📣قائم خانئ ویلفیئر یوتھجیسا کے قائم خانی ویلفیئر کی جانب سے نیو بوڈی منتخب کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس مے صدر ک...
09/04/2025

Announcement📣

قائم خانئ ویلفیئر یوتھ
جیسا کے قائم خانی ویلفیئر کی جانب سے نیو بوڈی منتخب کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس مے صدر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس مے حماد شاہد کو قائم خانی ویلفیئر یوتھ کا صدر منتخب کیا گیا
بہت بہت مبارک ہو حماد شاہد آپکو
باقی بوڈی کا اعلان بعد مے کیا جاے گا
شکریہ

پریس سکریٹری
محمد طحہ

19/03/2025

قائم خانی ویلفیئر ڈگری ہمیشہ سے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے سرگرم عمل رہی ہے۔ ہماری تنظیم کا مقصد صرف وقتی امداد فراہم کرنا نہیں، بلکہ ایک ایسا فلاحی نظام قائم کرنا ہے جہاں ہر ضرورت مند کو اس کا حق ملے۔ حالیہ دنوں میں ہم نے 120 راشن بیگز مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے، تاکہ وہ اپنی روزمرہ کی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ یہ راشن نہ صرف کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل تھا بلکہ اس میں خاندان کی دیگر ضروریات کا بھی خیال رکھا گیا۔

ہم جانتے ہیں کہ غربت اور بے بسی کے اندھیرے میں امید کی ایک کرن بننا آسان نہیں، مگر آپ جیسے درد دل رکھنے والے مخیر حضرات کے تعاون سے ہم یہ مشن کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اگر ہم سب مل کر اپنا حصہ ڈالیں تو کوئی بھوکا نہیں سوئے گا، کوئی بیمار علاج کے بغیر نہیں رہے گا اور کوئی بے سہارا محرومی کا شکار نہیں ہوگا۔

16/03/2025

قائم خانی ویلفیئر یوتھ ڈگری کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے

31/12/2024

قائم خانی ویلفئر یوتھ ڈگری کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی نئے سال کی آمد پر درود پاک اور ذکر کی محفل کی گئی۔۔
جس میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئی۔۔جس میں ڈگری شہر کے علمائے کرام اور معزز شخصیات نے شرکت کی

Happiest birthday Hassnain kaim khani  Qaim khani welfare trust  Rabta sectary Always be happy and stay blessed ❤️✨Allah...
18/12/2024

Happiest birthday Hassnain kaim khani Qaim khani welfare trust Rabta sectary Always be happy and stay blessed ❤️✨
Allah blessed u always
Stay happy and enjoy ur day ❤️✨

Happiest birthday Wahab Asif President of qaim khani welfare trust Allah bless u always ❤️🫀
07/12/2024

Happiest birthday Wahab Asif
President of qaim khani welfare trust
Allah bless u always ❤️🫀

Address

Qaim Khani Muhalla Ward No 4
Digri
69330

Telephone

+923408524354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaim Khani Welfare Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share