بزمِ رضا ڈگری

بزمِ رضا ڈگری A Religious Non-profit Non-Govermental organization of Digri which organize mahaafil, rally and take

انشاللہ
30/09/2026

انشاللہ

مبارکباد
16/09/2026

مبارکباد

08/09/2026
23/08/2026

الحمد اللہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بزم رضا ڈگری کے زیر اہتمام حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اعظم قادری صاحب کی قیادت میں نورانی مسجد پھاٹک والی سے ایک عظیم الشان ختم نبوّت میلاد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی اپنے مقررہ راستوں سے گزرتی ہوئی دوبارا نورانی مسجد پھاٹک والی پر اختتام پذیر ہوئی جس میں مختلف مقامات پر ڈگری شہر کی تنظیمات اہلسنت نے ریلی کا پر جوش طریقے سے استقبال کیا۔ ہم شکر گزار ہیں بھلم برادری، سنی میلاد المصطفی کمیٹی، قائم خانی ویلفیئر، عطاری فورس، اماں فاونڈیشن اور براہمانی برادری کا کے جنھوں نے ریلی پر پھول نچھاور کر کے ریلی کو چار چاند لگا دئیے۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حضرت علامہ مولانا مفتی سید کرامت علی شاہ، حضرت علامہ مولانا حافظ علی محمد قادری اور مولانا سیف علی قلندری صاحب نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کو اجاگر کیا۔ ساتھ ہی ساتھ ہم اہلیان ڈگری و اطراف کی عوام کے شکر گزار ہیں 🩷

الحمد اللہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بزم رضا ڈگری کے زیر اہتمام حضرت علامہ مولانا حافظ...
23/08/2026

الحمد اللہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بزم رضا ڈگری کے زیر اہتمام حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اعظم قادری صاحب کی قیادت میں نورانی مسجد پھاٹک والی سے ایک عظیم الشان ختم نبوّت میلاد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی اپنے مقررہ راستوں سے گزرتی ہوئی دوبارا نورانی مسجد پھاٹک والی پر اختتام پذیر ہوئی جس میں مختلف مقامات پر ڈگری شہر کی تنظیمات اہلسنت نے ریلی کا پر جوش طریقے سے استقبال کیا۔ ہم شکر گزار ہیں بھلم برادری، سنی میلاد المصطفی کمیٹی، قائم خانی ویلفیئر، عطاری فورس،اماں فاونڈیشن اور براہمانی برادری کا کے جنھوں نے ریلی پر پھول نچھاور کر کے ریلی کو چار چاند لگا دئیے۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حضرت علامہ مولانا مفتی سید کرامت علی شاہ، حضرت علامہ مولانا حافظ علی محمد قادری اور مولانا سیف علی قلندری صاحب نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کو اجاگر کیا۔ ساتھ ہی ساتھ ہم اہلیان ڈگری و اطراف کی عوام کے شکر گزار ہیں 🩷

بزم رضا ڈگری کی جانب سے 8  محرم الحرام کو نورانی مسجد پھاٹک والی میں محفل ذکر امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انعقاد کی...
25/06/2026

بزم رضا ڈگری کی جانب سے 8 محرم الحرام کو نورانی مسجد پھاٹک والی میں محفل ذکر امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انعقاد کیا گیا، محفل سے خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری محمد اعظم قادری صاحب نے فرمایا۔

Address

Digri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزمِ رضا ڈگری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to بزمِ رضا ڈگری:

Shortcuts

Share