Social Services Organization Dhirkot -SSO

Social  Services Organization Dhirkot -SSO A non profitable organisation to bring a real change in under developed area of Dhirkot by involving local community. Our Motto is " Service of Mankind"

23/06/2025
23/06/2025

How to save faith watch till end and share with others.

Ameen
17/06/2025

Ameen


اپنےدونوں ہاتھوں کوخیر سے بھر لیجئیے 🫀〰️لَآ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ 🫀〰️ﷲُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا 🫀〰️وَال...
03/06/2025

اپنےدونوں ہاتھوں کوخیر سے بھر لیجئیے
🫀〰️لَآ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ
🫀〰️ﷲُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا
🫀〰️وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا
🫀〰️سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
🫀〰️لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَظِیْمَ الْحَکِیْمُ*
〰️🎙️〰️🫀
*اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ، وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَ ارْزُقْنِی. آمین*⚖️
یقیناً اس آدمی نے اپنے دونوں ہاتھوں کو خیر سے بھر لیا جب ان الفاظ میں دعا کی〰️ بیشک〰️⚖️

يوم عرفه ، فضلیت خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی شیئر کریں۔

‏اللهم اجرنا من النار.  اللهم امين
23/04/2025

‏اللهم اجرنا من النار. اللهم امين

29/03/2025

لیلۃ الجائزہ ، 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

رمضان فوڈ پيکج اينڈايجوکيشن سپورٹ پروگرام ۲۰۲۵منجانب سوشل سروسز  آرگنائزیشن الحمداللّہسابقہ روایت کو برقرار رکھتے ھوئے ا...
22/03/2025

رمضان فوڈ پيکج اينڈايجوکيشن سپورٹ پروگرام ۲۰۲۵
منجانب سوشل سروسز آرگنائزیشن

الحمداللّہ
سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ھوئے اس سال بھی نئے عزم اور جزبے کیساتھ (SSO )
نے اپنا سفر جاری رکھا اور اس بات کا عزم کیا کہ اپنے گاؤں کے اندر رہنے والے 50 سفید پوش بچوں کو ايجوکيشن کٹس اورفوڈ پيکج کے زريعے رمضان کی بابرکت دعاؤں ميں اور خوشیوں میں اپنے ساتھ شریک کریں گے۔
الحمداللّہ دوست احباب کے خصوصی تعاون اورکوشش سے ايس ايس او نے اس بار بھی پورے گاؤں میں مختلف سفيد پوش فیملیز کے بچوں کو رمضان کے روزوں ميں آسانی کيلئےخصوصی تعليمی پيکج اور راشن کو مختلف مستحق فیملیزخصوصاً ہائ سکول رينگولی کے بچوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

اللّہ پاک اس کار خیر میں تعاون فرمانے والوں پر اپنی رحمت فرمائے اور بہترین نعم البدل عطاء فرمائے آمین يا ربالعالمين۔






#سوشل #سروس
@سوشل-سروس-آرگنائزیشن-SSO

Beshak
18/03/2025

Beshak

Support needy this ramdan with SSO.   #سوشل #سروسز #آرگنائزیشن
16/03/2025

Support needy this ramdan with SSO.

#سوشل
#سروسز
#آرگنائزیشن

11/03/2025

’عَنْ أَبِي مُوْسَی الأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم : عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ. قَالُوا: فَإِنْ لَمْ يَجِدْ؟ قَالَ: فَيَعْمَلُ بِيَدَيْهِ فَيَنْفَعُ نَفْسَهُ وَيَتَصَدَّقُ. قَالُوا: فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَوْ لَمْ يَفْعَلْ؟ قَالَ: فَيُعِينُ ذَا الْحَاجَةِ الْمَلْهُوفَ. قَالُوْا: فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ؟ قَالَ: فَلْيَأْمُرْ بِالْخَيْرِ. أَوْ قَالَ: بِالْمَعْرُوفِ. قَالَ: فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ؟ قَالَ: فَيُمْسِکُ عَنِ الشَّرِّ فَإِنَّهُ لَهُ صَدَقَةٌ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کے لیے صدقہ ضروری ہے۔ لوگ عرض گزار ہوئے کہ اگر کوئی شخص اِس کی اِستطاعت نہ رکھے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہاتھوں سے کام کرے، جس سے اپنی ذات کو فائدہ پہنچائے اور صدقہ بھی کرے۔ لوگوں نے عرض کیا: اگر اس کی طاقت بھی نہ ہو یا ایسا نہ کر سکے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ضرورت مند اور محتاج کی مدد کرے۔ لوگ عرض گزار ہوئے: اگر ایسا نہ کر سکے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے چاہیے کہ خیر کا حکم کرے یا فرمایا کہ نیکی کا حکم دے۔ لوگوں نے پھر عرض کیا: اگر یہ بھی نہ کر سکے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ برائی سے رکا رہے کیونکہ یہی اس کے لیے صدقہ ہے۔‘‘ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔
🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️🤲🤲🤲🤲
الحمد للہ ٹیم SSO کی جانب سے رمضان۲۰۲۵ کے فوڈ پیکج کے ساتھ مستحق طالبعلموں ميں کتابيں اور يونيفارم دينے کا پروگرام ہے،
احباب تعاون کريں اللّہ پاک جانی و مالی معاونین کے صدقات اور کاوشوں کو قبول فرمائیں ، اور اللہ پاک ان سبکے رزق میں برکتیں نصیب فرمائیں۔ مہنگائی کے اس دور میں ایک دوسرے کی امداد کریں کوشش کریں کوئی آپ کے ارد گرد بھوکا نہ سوئے۔
اللہ پاک سبکو جزائے خیر نصیب فرمائیں۔
❤️🤲اپنے حصے کی شمع ضرور جلائیں 🤲🤲اللہ پاک ہمیں خیر و بھلائی تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ امین
دعاؤں کا طالب
محمد ساجد قادری


#سوشل- #سروسز- #آرگنائزیشن

Address

Dhirkot
Dhirkot

Telephone

+923454160501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Services Organization Dhirkot -SSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social Services Organization Dhirkot -SSO:

Share