09/09/2024
اناللہ واناالیہ راجعون..
اسلم بلوچ المعروف چیئرمین اور اخترسلیم بلوچ ایڈوکیٹ(نوٹری پبلک)کے چھوٹے بھائی ،کریانہ مرچنٹ اظہر سلیم عرف زری دین پور(دھپ سڑی کے رہائشی)بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں.ان کی نماز جنازہ آج 9ستمبر 2024 بروز سوموار دن 11:30بجے زکوڑی شریف قبرستان میں ادا کی جائے گی احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔