Tribal Students Organization

Tribal Students Organization For Fata Students rights. Upload all the neccessities of fata students

03/01/2026

جس قوم کے اقتدار پر بیٹھے ہوئے لوگ انپڑھ ہوں اس قوموں میں کھبی شعور نہیں آئے گا

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Junaid Khan, Mehad Khan, Rahmat Pashteen, Zubair Wazir, Y...
03/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Junaid Khan, Mehad Khan, Rahmat Pashteen, Zubair Wazir, Yar Muhammad, Raju Puri, Juma Ajiz, Bilal Afghan, Muhammad Ali Wfm, Prince Naseeb, Haji Haroon, نجیب للہ, Noor Khan, Altaf Marwat, Raat Ki Rani, Ihsan Ullah, Wadan Afghan, Besmillah Armani

متحدہ طلباء مخاز کے مطالبات نہ مانے تک دھرنا غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا
25/11/2025

متحدہ طلباء مخاز کے مطالبات نہ مانے تک دھرنا غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا

گومل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے قبائلی طلباء پر  ظالمانہ پالیسیوں کی سخت مذمت! گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائ...
03/11/2025

گومل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے قبائلی طلباء پر ظالمانہ پالیسیوں کی سخت مذمت!

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس چانسلر ظفر اقبال کی جانب سے ٹرائبل نمائندے پر قاتلانہ حملے کے بعد قبائلی طالب علم عامر بھٹنی پر پانچ سال کے لیے اعلی تعلیم کے دروازے بند کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے قبائلی طلباء پر ناجائز شوکاز، جھوٹی ایف آئی آر اور پروپیگنڈےظلم کی انتہا ہیں۔
یہ سب طلباء کو دبانے کی ناکام کوششیں ہیں!
ہم واضح کرتے ہیں کہ قبائلی طلباء کو دھمکیاں دے کر خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔
ہمارا حوصلہ کم نہیں ہوگا، بلکہ اور بلند ہوگا
ہم اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیں۔
قبائلی طلباء کے ہاتھوں سے زبردستی قلم چھوڑوا کر کسی دوسرے خطرناک قدم اٹھانے کی طرف نہ دھکیلے۔
اگر یہ ناانصافی بند نہ ہوئی تو طلباء بھرپور احتجاجی ردعمل دینے پر مجبور ہوں گے۔

صدر ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن
آمان برکی

سابقہ ٹرائیبل صدر نعمت اللہ وزیر گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان جس نے ہمیشہ کے لیے انسانیت کی فلاح  بہبود کے لیے کسی بھ...
13/09/2025

سابقہ ٹرائیبل صدر نعمت اللہ وزیر گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان جس نے ہمیشہ کے لیے انسانیت کی فلاح بہبود کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا گیا ہے ہمیشہ کے لیے سٹوڈنٹس کے حقوق پر کسی قسم کی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹا ہے اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس کو ہمیشہ کے لیے شاد و آباد رکھے ۔
اور ساتھ ساتھ ایگریکلچر یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فوسٹ پر تعینات کرنے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ انشاء اللہ وہ اپنی پوسٹ ایمانداری کے ساتھ نبھائے نگے ۔
Congratulations 🎉
Niamat Ullah Wazir

گومل یونیورسٹی کے تمام سیاسی جماعتوں اور قومی تنظیموں کے صدور کو قاید اعظم یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لی...
30/07/2025

گومل یونیورسٹی کے تمام سیاسی جماعتوں اور قومی تنظیموں کے صدور کو قاید اعظم یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنا چاہیے
Gomal Times Sardar Gomalian
Top Fans

شہ پہ ڈاڈا زڑونو راسیہ ملگرو ۔۔۔سترگے پہ خپلو بانڑو نہ درانیگی ۔۔۔۔میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں قومی مشران اور علما...
01/03/2025

شہ پہ ڈاڈا زڑونو راسیہ ملگرو ۔۔۔
سترگے پہ خپلو بانڑو نہ درانیگی ۔۔۔۔
میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں قومی مشران اور علماء کرام سپیشل ایم این اے زبیر وزیر کا نہایت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر علاقہ غونڈاک کے زمینی تنازعہ جو بہت شدت اختیار کر لیا تھا جس میں بہت قیمتی اشخاص زخمی ہو گئے لیکن اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اور ان قومی مشران اور علماء کرام سپیشل زبیر وزیر کی آن تک محنت سے علاقہ غونڈاک کے زمینی تنازعہ کے مسلے پر دونوں فریقوں کے درمیان ڈاز بندی پر آمادہ کیا کہ علاقہ غونڈاک کے زمینی تنازعہ کو انشاء اللہ مزاکرات کے زریعے حل کرینگے ۔
کیونکہ تمام مسائل کا حل صرف وصرف مزاکرات سے ہی ممکن ہے نہ کہ جنگ وجدل سے میں تمام قوموں کے مشرانو سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ قوموں کے اندر مسئلے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیے کیونکہ دشمن پشتون قبائل کے درمیان اتفاق و اتحاد کو نہیں برداشت کر سکتا ہے ۔اس لئے دوشمن ہمشہ کامیاب ہے کہ ہم لوگ اپس میں بے اتفاقی پیدا کرتے ہیں ۔
انشاء اللہ قوم دوشمن کے چال چلن سے واقف ہیں انشاء اللہ جوان نسل اپنے درمیان مسئلے مسائل مذاکرات کے زریعے حل کرینگے ۔
اتفاق لانے والوں کو اللہ تعالیٰ ہمشہ کیلئے خوش و شاد و آباد رکھے ۔
آمین 🤲
یارب العالمین ۔۔
منجانب: پی ٹی آئی سینئر رہنما خون بادشاہ سرکی ۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribal Students Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tribal Students Organization:

Share