08/03/2026
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں ''Sath development initiative''کے زیر اہتمام خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے حوالے سے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، واک کی قیادت سماجی رہنما دلشاد بیگم نے کی '' آگاہی واک میں مختلف سرکاری و سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین سمیت SANA سینٹر کے ممبران نے بھرپور شرکت کی اور ورکنگ وومن کو خر ج تحسین پیش کیا گیا ♦️