04/08/2026
شمولیتی تقریب
آج بروز 4 اگست 2026
ملک سرداراز خان مروت اور ان کے پوری ٹیم نے باقاعدہ طور پر عوامی شعور موومنٹ میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس موقع پر عوامی شعور موومنٹ کے:
چیئرمین: ملک عابد محسود
وائس چیئرمین: حنیف خان
پریس اینڈ میڈیا سیکرٹری: معاویہ خان
صدر وزیر یوتھ ونگ: نقیب وزیر
بھی موجود تھے۔
ملک سرداراز خان مروت نے عوامی شعور موومنٹ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ تمام ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈیرہ اسماعیل خان کے عوامی مسائل کے حل، عوامی حقوق کے تحفظ اور شہر کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
"اتحاد • شعور • خدمت"
عوامی شعور موومنٹ
باشعور نوجوان، خوبصورت پاکستان