07/09/2025
یہ بندہ ڈیرہ اسماعیل خان ایمرجنسی ٹراما سنٹر کے مردانہ سرجیکل وارڈ بیڈ نمبر 6 پر پچھلے چند دنوں سے بیہوشی کے حالت میں پڑا ہے اور دن بدن حالت خراب ہوتا جارہا ہے اسکا ابھی تک کوئی وارث نہیں آیا انسانیت کی خاطر اور اللّٰہ کی راضی کی خاطر اس کو ہر ہر گروپ تک پہنچاؤ تاکہ ورثاء تک پوسٹ پھنچ جائے