SulemanKhel Students Society SSS

SulemanKhel Students Society  SSS Suleman khel Students Society ,(SSS)
Gomal University Dera Ismail Khan

انبانی T10 لیگ میں کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑ دیے!کرکٹ کے میدان میں ایک بار پھر قبلہ خان سلیمان خیل   نے اپنی شاندار کارکر...
21/08/2026

انبانی T10 لیگ میں کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑ دیے!
کرکٹ کے میدان میں ایک بار پھر قبلہ خان سلیمان خیل نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔ مسلسل دوسرے میچ میں بھی مین آف دی میچ (Man of the Match) کا اعزاز اپنے نام کر کے انہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ محنت اور صلاحیت کاض کوئی ثانی نہیں۔ 🏏
قبلہ خان جیسے باصلاحیت اور محنتی نوجوان ہماری قوم کا اصلی سرمايا اور فخر ہیں۔ جس طرح وہ میدان میں اتر کر اپنی ٹیم کو شاندار کامیابیوں سے ہمکنار کروا رہے ہیں، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو مزید ترقیاں، عزت اور میدانِ عمل میں مسلسل کامیابیوں سے نوازے۔ آپ اسی طرح ہر میدان میں ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🤲✨
ہماری آپ سب سے گزارش ہے
قبلہ خان سلیمان خیل جیسے ہیرے کو ہر میدان اور ہر موڑ پر بھرپور سپورٹ کریں تاکہ ہمارے نوجوانوں کے حوصلے مزید بلند ہوں۔

آل سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی صدر
نصیر اللہ سلیمانخیل 💞
Khan suleman khell ❣️

آل سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے سپیشل مبارک باد💞امان اللّٰہ خان  سلیمان خیل  نے بی ایس پولیٹیکل سائنس کی ڈگری ا...
15/08/2026

آل سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے سپیشل مبارک باد💞
امان اللّٰہ خان سلیمان خیل نے بی ایس پولیٹیکل سائنس کی ڈگری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔ اس وقت قرطبہ یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے ایل ایل بی (قانون) کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ساتویں سمسٹر میں زیرِ تعلیم ہیں۔
امان اللّٰہ خان سیاسی، قومی اور سماجی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں اور ان موضوعات پر سیاسی تجزیے اور مضامین تحریر کرتے ہیں۔ ان کی تحریری کاوشوں کو قومی سطح پر بھی پذیرائی حاصل ہوئی، اور معروف قومی اخبار ڈان نیوز میں ان کے دو نمایاں سیاسی مضامین شائع ہو چکے ہیں:
- بیانیہ کی جنگ
- پاکستان کی سب سے مہنگی ترین جنگ
وہ اپنی علمی، فکری اور تحریری صلاحیتوں کے ذریعے قومی و سیاسی معاملات کو سمجھنے اور انہیں مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

صدر نصیر اللہ سلیمانخیل

آل سلیمان خیل اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے  *عبد الستار خان ولد مبارز خان سلیمان خیل* کو دسویں جماعت میں *1090 نمبر* حاصل ...
12/08/2026

آل سلیمان خیل اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے
*عبد الستار خان ولد مبارز خان سلیمان خیل* کو دسویں جماعت میں *1090 نمبر* حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور آپ سے قوم و ملت کا نام روشن ہو۔ آمین

صدر نصیر اللہ سلیمانخیل

آل سلیمان خیل اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے  *شاہ باران خان ولد رمضان خان* کو نویں جماعت میں *536 نمبر* حاصل کرنے  پر دلی م...
11/08/2026

آل سلیمان خیل اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے
*شاہ باران خان ولد رمضان خان* کو نویں جماعت میں *536 نمبر* حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور آپ سے قوم و ملت کا نام روشن ہو۔ آمین

آل سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی صدر نصیـر اللہ نثـار سلیـمان خیـل ✌️

آل سلیمان خیل اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے  *محمد رفیق خان ولد ظریف خان* کو نویں جماعت میں *540 نمبر* حاصل کرنے اور اپنے ا...
11/08/2026

آل سلیمان خیل اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے
*محمد رفیق خان ولد ظریف خان* کو نویں جماعت میں *540 نمبر* حاصل کرنے اور اپنے اسکول میں ٹاپ کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور آپ سے قوم و ملت کا نام روشن ہو۔ آمین
Future star ✨
آل سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی صدر نصیـر اللہ نثـار سلیـمان خیـل ✌️
Nisar

آل سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سےہونہار طالب علم نیک محمد ولد یوسف خان کو میٹرک کے امتحان میں شاندار 1063 نمبر حا...
10/08/2026

آل سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے
ہونہار طالب علم نیک محمد ولد یوسف خان کو میٹرک کے امتحان میں شاندار 1063 نمبر حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
💫 محمد! آپ ہماری قوم کے مستقبل کے ستارے ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، علم، عزت اور روشن مستقبل عطا فرمائے، اور آپ کو اپنی قوم اور علاقے کا نام مزید روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین
منجانب:
آل سلیماننیک خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی
صدر #: نصیراللہ سلیمان خیل

سلیمان خیل کے ہونہار اور قابلِ فخر طالب علم حسین احمد سلیمان خیل ولد گل محمد نے تحصیل پروآ میں ڈی آئی خان بورڈ کے تحت می...
10/08/2026

سلیمان خیل کے ہونہار اور قابلِ فخر طالب علم حسین احمد سلیمان خیل ولد گل محمد نے تحصیل پروآ میں ڈی آئی خان بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات میں 600 میں سے شاندار 543 نمبر حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ پوری سلیمان خیل قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ❤️🌹

یہ شاندار کامیابی حسین احمد کی محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی بہترین تربیت کا ثمر ہے۔

صدر نصیر اللہ سلیمانخیل
چیئرمین خدای داد خان سلیمان خیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، گومل یونیورسٹی میں نئے داخلوں (Admissions) کا آغاز ہو چکا ہے۔ہر ...
21/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، گومل یونیورسٹی میں نئے داخلوں (Admissions) کا آغاز ہو چکا ہے۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم اپنے تمام پشتون بھائیوں کی خدمت کے لیے حاضر ہیں، تاکہ داخلوں کے حوالے سے جہاں بھی رہنمائی یا تعاون کی ضرورت ہو، بھرپور مدد فراہم کی جا سکے۔

خصوصی طور پر سلیمان خیل قوم کے تمام طلبہ اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر داخلوں، دستاویزات، یا کسی بھی قسم کی رہنمائی درکار ہو تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ اپنی استطاعت کے مطابق ہر ممکن تعاون کریں گے۔

ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی طالب علم صرف معلومات یا رہنمائی کی کمی کی وجہ سے اپنے تعلیمی سفر سے محروم نہ رہے۔
رابطہ کریں، ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں ۔

صدر نصیر اللہ
0331 3286687
چیئرمین خدای داد خان۔
0348 1876564
جنرل سیکرٹری نورعلی خان
0340 2574903

ٹرائبل سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے صدر امان بر کی، مروت سٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر اعجاز مروت اور بیٹنی سٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر مصطفیٰ...
22/06/2026

ٹرائبل سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے صدر امان بر کی، مروت سٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر اعجاز مروت اور بیٹنی سٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر مصطفیٰ بٹنی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
طلبہ رہنماؤں کی گرفتاری طلبہ کی آواز دبانے کی کوشش ہے۔ ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان تینوں رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور طلبہ کے جائز حقوق کا احترام کیا جائے۔
سلیمان خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SulemanKhel Students Society SSS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SulemanKhel Students Society SSS:

Shortcuts

Share