28/08/2025
خیرآباد فلاحی کمیٹی کی کاوشوں سے آج WSSC ٹیم نے خیرآباد کالونی کی مین گلی میں صفائی کا عمل مکمل کیا
ہمارا مقصد ہے صاف ستھرا محلہ اور خوبصورت ماحول
آئیں! ہم سب مل کر اپنے محلے کو مزید بہتر بنائیں ❤️