Zindagi Asaan زندگی آسان

Zindagi Asaan زندگی آسان A platform to help the helpless people

07/07/2026

عیدالفطر کے بعد ہمارے پاس 40،950 روپے جمع ہوئے تھے جو ہم نے مختلف مستحقین کو سولر پنکھوں، سولر پلیٹٹوں کی صورت میں خرچ کئے۔

07/07/2026

زندگی آسان پلیٹ فارم سے غزن پور کے معزور شخص چاچا غلام عباس کو 380 واٹ کی سولر پلیٹ اور ایک سولر پنکھا دیا گیا۔۔ اللہ تعالیٰ تمام ڈونرز کو اس کا احسن بدلہ عطا فرمائے آمین

03/06/2026

زندگی آسان پلیٹ فارم سے استاد محترم علامہ نصیر صاحب کا اہم پیغام جس میں وہ گرمیوں میں مستحق خاندانوں کے لئے سولر پلیٹیں اور بیٹریاں دینے کے حوالے سے بات کر رہے ہیں

07/05/2026

اس پلیٹ فارم سے ہم نے کل ارشد نامی شخص کی پوسٹ لگائ تھی جسکا دل کا آپریشن ہونا ہے۔ اس کے لئے ہمارے پاس 25,200 روپے جمع ہوئے تھے جو آج صبح ارشد کے بیٹے کو ادا کر دئے۔آپ سب دوستوں کا شکریہ

28/04/2026

گرمیوں کی آمد آمد ہے۔ زندگی آسان پلیٹ فارم سے مئی کے مہینے میں کم از کم 10 فیملیز کو سولر پلیٹیں، سولر پنکھے اور بیٹریاں لے کر دینے کا ارادہ ہے۔ جہاں جہاں یہ پوسٹ پہچ رہی ہے سب سے تعاون کی درخواست ہے۔
اکاؤنٹ نمبر: 03149491787 جاز کیش/ ایزی پیسہ
اکاؤنٹ ہولڈر : محمد اسحاق خان

22/03/2026

اسلام علیکم۔۔ زندگی آسان پلیٹ فارم کی طرف سے سب دوستوں کو بہت بہت عید مبارک
اس رمضان میں ہم نے 15 دیہاتوں کی30 مستحق فیملیز میں 5000 سے 10,000 روپے تک کی مدد پہنچائی اسکے علاوہ 2000, 3000 روپے کی مختلف ڈونیشنز بھی مختلف لوگوں کو دیں۔ کل ملا کر 3 لاکھ 5 ہزار روپے ہم نے تقسیم کئے۔ یہ سب آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نا تھا۔ جس بھی دوست نے جس حیثیت میں زندگی آسان میں ہماری مدد کی ۔ اللہ پاک ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔ اور اللہ پاک آپ سب کے ایمان ، رزق، صحت اور عزت میں برکتیں عطا فرمائے ۔ آمین۔
ہہ معلومات شیر کر دیں ۔شکریہ

السلام علیکم زندگی اسان پلیٹ فارم سے رمضان المبارک میں ہم نے اپنے علاقہ کے مختلف دیہاتوں کے مستحق افراد میں تقریباً ایک ...
08/03/2026

السلام علیکم
زندگی اسان پلیٹ فارم سے رمضان المبارک میں ہم نے اپنے علاقہ کے مختلف دیہاتوں کے مستحق افراد میں تقریباً ایک لاکھ روپے سے زیادہ تقسیم کئے ہیں۔ جنکی تفصیل کچھ یوں ہے
2nd-ZARP-1 : غزن پورRs. 10,000
2nd-ZARP-2 : غزن پور Rs. 8,000
2nd-ZARP-3 : غزن پور Rs. 5,000
2nd-ZARP-4 : درب Rs. 10,000
2nd-ZARP-5 : درب Rs. 10,000
2nd-ZARP-6 کڑی خیسور Rs 10,000
2nd-ZARP-7 کڑی خیسور Rs 10,000
2nd-ZARP-8 کڑی خیسور Rs 5,000
2nd-ZARP-9 مولویاں والا Rs 10,000
2nd-ZARP-10 مولویاں والا Rs 10,000
2nd-ZARP-11 بھانی والی Rs 5000
2nd-ZARP-12 جھوک وینس Rs 10,000

22/01/2026

کافی عرصہ سے فیسبک پر ڈونیشن۔کے حوالے سے کوئ پوسٹ نہیں کر رہے مگر ہمارا ڈونیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ وٹس ایپ گروپ مکمل طور پر ایکٹو ہے اور روزانہ کی بنیاد پر تھوڑی تھوڑی ڈونیشن اتی رہتی ہیں۔

Address

Duri Khel
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi Asaan زندگی آسان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share