Ali Khan Rent a Car Service

Ali Khan Rent a Car Service ڈیرہ والو کا چوک۔

28/12/2025

Car available In Islamabad, any body want a car to travel to dera ismail khan please contact.
03432992131
03354291620

08/10/2024

چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے
ذرا نقاب اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے

ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے
ابھی فریب نہ کھاؤ بڑا اندھیرا ہے

وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں
انہیں کہیں سے بلاؤ بڑا اندھیرا ہے

مجھے تمہاری نگاہوں پہ اعتماد نہیں
مرے قریب نہ آؤ بڑا اندھیرا ہے

فراز عرش سے ٹوٹا ہوا کوئی تارہ
کہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے

بصیرتوں پہ اجالوں کا خوف طاری ہے
مجھے یقین دلاؤ بڑا اندھیرا ہے

جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیں
وہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے

بنام زہرہ جبینان خطۂ فردوس
کسی کرن کو جگاؤ بڑا اندھیرا ہے

Exit of the Shahur Tangi, South Waziristan 1920Historical Places   ( Follow )
29/08/2024

Exit of the Shahur Tangi, South Waziristan 1920

Historical Places ( Follow )

19/08/2024

آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے کے پیج کی ریچ بہت کم ہوگئی برائے مہربانی پیج کے مختلف پوسٹس پر کمینٹ اور لائک کریں۔

سلام دوستوڈیرہ اسماعیل خان دامان کا خطہ قدیم اسلامی آثار مساجد مزارات قبرستانوں۔کتب خانوں وغیرہ سے بھرا ہوا ہے ۔ آج تعار...
19/08/2024

سلام دوستو
ڈیرہ اسماعیل خان دامان کا خطہ قدیم اسلامی آثار مساجد مزارات قبرستانوں۔کتب خانوں وغیرہ سے بھرا ہوا ہے ۔ آج تعارف کراتے ہیں حاجی بابا مسجد درابن کلاں کا ۔
درابن کی ایک قدیم مسجد حاجی بابا جو کہ محلہ بختیار میں واقع ہے جسکی بنیاد سردار عمر خان(سید خیل) میانخیل نے 1824 میں رکھی ۔ عمر خان میانخیل قبیلے کے سردار تھے
سردار عمر خان میانخیل کی سکھ حکمران رنجیت سنگھ کے سپہ سلاروں کے ہاتھوں شہادت کے بعد اس مسجد کی تعمیر عبدالکریم داد شاہ بختیار نے کرائ۔ جو کے مسجد کے ساتھ ہی بختیار قبرستان میں مدفون ہیں مسجد کی دیواروں کی موٹائ تقریبا دو فٹ ہے اور چھوٹی اینٹ سے ساری تعمیر ہوئ ہے ۔مسجد کا برآمدہ بعد میں تعمیر ہوااسکی اصل چھت غالبا گر گئی ہے اور اوپر مینار بھی تھوڑے ٹوٹے ہوے نظر آتے ہیں ۔ سردار عمر خان گنڈی عمر خان گاوں میں بھی ایک بہت شاندار مسجد تعمیر کرائی۔
Courtesy;
یاسر عباس بگیڑا




11/08/2024




07/08/2024

Commerce Education Awareness. Initiative to boost commerce Education in commerce colleges across KPK.

Address

Bannu Adda
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Khan Rent a Car Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share