Aftab Kundi

Aftab Kundi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aftab Kundi, Non-Governmental Organization (NGO), dera ismail Khan, Dera Ismail Khan.

😂
14/09/2024

😂

30/08/2024

بڑی خبر🙋
علی امین ڈیرہ آرہا ہے۔ تصویروں اور سلفیاں بنانے والے حضرات سے گزارش ہے تیار ہو جاو۔
پھر نہ کہنا کسی نے بتایا نہیں۔

30/08/2024

ڈیرہ اسماعیل خان ۔
ڈی ای او زنانہ ڈیرہ سیدہ انجم کے احکامات کی روشنی میں ایس ڈی ای او زنانہ ڈیرہ ثمینہ شہناز کی سکولوں کی ہیڈ ٹیچرز کو ضروری ہدایات۔
ایس ڈی ای او زنانہ ڈیرہ ثمینہ شہناز نے سکولز کی ہیڈ ٹیچرز کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ یکم ستمبر سے سکولز گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کھل رہے ہیں اس کے لیے سکولوں کی ابھی سے صفائی ستھرائی شروع کر دیں،سکولوں کے کمروں کی چھتوں کی اگر مرمتی کروانی ہے تو یہ کام بھی سکولوں کے کھلنے سے پہلے مکمل کر لیں،اسکے ساتھ ساتھ ایس ڈی ای او زنانہ ڈیرہ ثمینہ شہناز کا کہنا تھا کہ سکولز میں پانی کی ٹینکیوں اور نکاسی آب کے مسائل حل ہونے چاہئیں،سٹوڈنٹس کے بیٹھنے کے لیے فرنیچر کی مرمتی ضروری ہے،پینے کے پانی،سولر سسٹم،پنکھوں،اور باتھ روم وغیرہ کی موجودگی میں کوئی کوتاہی نہ کریں،اساتذہ کے پاس ٹیچرز ڈائری ہونی چاہیے،اور آخر میں انکا کہنا تھا کہ سکولز کا تمام ریکارڈ مکمل ہونا چاہیے اور سکول سٹاف گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سٹوڈنٹس کو ویلکم کریں۔

پنجابی،بلوچی اور پختون کا درمیان اِس وقت جو فسادات شروع ہونے لگے ھیں اِسکو موقع پر ہی روک دیں ‏یہ لڑائ بہت بُری ھے اور ا...
30/08/2024

پنجابی،بلوچی اور پختون کا درمیان اِس وقت جو فسادات شروع ہونے لگے ھیں اِسکو موقع پر ہی روک دیں
‏یہ لڑائ بہت بُری ھے اور اگر بڑھ گئ تو فائدہ دشمن ملکوں کا اور نقصان پاکستان کا
‏ہم سب ایک قوم ھیں اور یکجہا ہوکر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑیں گۓ
‏ہمارے بڑوں نے پاکستان بہت مُشکل سے
حاصل کیا اور بہت خواب دیکھے اِس سبز حلالی پرچم کے لیۓ بجاۓ اندرونی آگ میں ملوث ہوں اِس پر پانی ڈالیں اور دشمن کی اینٹ سے اینٹ بجائیں
ہمیں بطور قوم تقسیم نہیں بلکہ متحد ہونے کی ضرورت ھے اور دشمن کا ہر منصوبہ ناکام بنانا ہوگا
‏پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اتحاد ایمان اور تنظیم ۔❤️🇵🇰

29/08/2024

زلزلے سے جس طرح بھاگ کر لوگ گھروں اور دفتروں سے نکلتے ہیں اس طرح اگر آزان کی آواز سن کر نکلیں تو زلزلے ہی نہ آئیں ،،،
29/08/2024

زلزلے سے جس طرح بھاگ کر لوگ گھروں اور دفتروں سے نکلتے ہیں اس طرح اگر آزان کی آواز سن کر نکلیں تو زلزلے ہی نہ آئیں ،،،

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Kundi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share