IMC District D-I-Khan

IMC District D-I-Khan ✅ This Page Is Officially Announced by ISO PAKISTAN District Dera Ismail Khan , Approved By IMH ...

25/07/2026

"مکتب حسینی اسکاؤٹ کیمپوری"

سالانہ مرکزی مکتب حسینی اسکاوٹ کیمپوری مری میں جاری۔ ملک بھر سے امامیہ جوانان سینکڑوں کی تعداد میں شریک۔




18/07/2026

رہبر شہید کی نصیحت ✨



16/07/2026

اعمال روز جمعہ | امام زمانہ (عج) کا ظہور ✨




14/07/2026

اِتحاد مقدس




*اجلاس عمومی*12 جولائی 2026 بروز اتوار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے دوسری مجلسِ عم...
13/07/2026

*اجلاس عمومی*

12 جولائی 2026 بروز اتوار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے دوسری مجلسِ عمومی کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع اور یونٹس کے ممبران کے ساتھ ساتھ سینئر دوستان نے بھی شرکت کی جس کی تصویری جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان*

بسمہ رب الشہداء و الصالحینوداع آخر رہبر شہیدآئی ایس او پاکستان کوٹلہ سیدان یونٹ میں تشیع جنازہ رہبر شہید کے حوالے سے دعا...
13/07/2026

بسمہ رب الشہداء و الصالحین

وداع آخر رہبر شہید
آئی ایس او پاکستان کوٹلہ سیدان یونٹ میں تشیع جنازہ رہبر شہید کے حوالے سے دعائیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں رکن ذیلی نظارت برادر نثار کاظمی نے دعا توسل پڑھی ۔
دعا میں یونٹ کابینہ ، محبین ، مومنین و ضلعی کابینہ کے ارکان نے شرکت کی ۔

آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

*دوسرا اجلاس عمومی*بتاریخ : 12 جولائی 2026 بروز اتوار بمقام : گلشن سادات کالونی نزد دامان ہوٹل ڈیرہ اسماعیل خان وقت : 8 ...
11/07/2026

*دوسرا اجلاس عمومی*

بتاریخ : 12 جولائی 2026 بروز اتوار
بمقام : گلشن سادات کالونی نزد دامان ہوٹل
ڈیرہ اسماعیل خان
وقت : 8 بجے صبح

برائے سال احیاء ثقافت اسلامی و مکتب رہبری

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا ریجن

07/07/2026

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته 💔



Address

Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC District D-I-Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share