Mr Saleem Humanity

  • Home
  • Mr Saleem Humanity

Mr Saleem Humanity Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Saleem Humanity, Non-Governmental Organization (NGO), .

السلام علیکم ❤️

میں ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے چھوٹی سی کوشش کرتا ہوں، اگر آپ بھی اس نیکی میں شامل ہونا چاہتے ھیں تو ساتھ دے سکتے ہیں۔

💳 EasyPaisa / WhatsApp: 03462477902
💳 JazzCash: 03099610899
👤 Muhammad Saleem
اللہ آپ کے رزق میں برکت دے آمین 🤲 ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ حقیقی تبدیلی تب آتی ہے جب کسی کی زندگی میں پائیدار بہتری آئے۔
"شفا، سہارا اور خود انحصاری" کی علامت، ایک ایسا ہاتھ جو صرف مدد نہیں کرتا، نئی راہیں دکھاتا ہے

Kahan Kahan Barish ho rhi hai dosto 😊
02/08/2026

Kahan Kahan Barish ho rhi hai dosto 😊

خاموشی کبھی کبھی سب سے بڑا ظلم بن جاتی ہے۔ہم دعا کرتے ہیں کہ دنیا کے ہر مظلوم کو انصاف ملے، اور کشمیری عوام کو بھی ان کے...
01/08/2026

خاموشی کبھی کبھی سب سے بڑا ظلم بن جاتی ہے۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ دنیا کے ہر مظلوم کو انصاف ملے، اور کشمیری عوام کو بھی ان کے بنیادی انسانی حقوق اور عزت کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہو۔
نفرت نہیں، امن چاہیے۔
ظلم نہیں، انصاف چاہیے۔
خوف نہیں، آزادی اور وقار چاہیے۔
اللہ تعالیٰ تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے، ان کی مشکلات آسان فرمائے، اور دنیا میں امن، انصاف اور بھائی چارہ قائم فرمائے۔ آمین۔

دوستو! الحمدللہ میں اپنی چھوٹی سی کوشش سے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ❤️لیکن میں چاہتا ہوں کہ میری...
27/07/2026

دوستو! الحمدللہ میں اپنی چھوٹی سی کوشش سے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ❤️

لیکن میں چاہتا ہوں کہ میری مدد صرف چند لوگوں تک محدود نہ رہے، بلکہ میں زیادہ سے زیادہ ضرورت مند لوگوں کے کام آ سکوں۔

آپ لوگ مجھے مشورہ دیں کہ مجھے اپنے پاس کون سا سامان رکھنا چاہیے یا کس طرح کی مدد کرنی چاہیے، تاکہ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کر سکوں؟

آپ کے خیال میں سب سے زیادہ ضروری کیا ہے؟ کمنٹ میں اپنا مشورہ ضرور دیں ❤️

آپ کا ایک مشورہ کسی ضرورت مند انسان کی زندگی میں بڑی خوشی لا سکتا ہے 🤲❤️

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی مخلوق کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

26/07/2026

اسکو کون جانتا ھے 😂

25/07/2026

چاچے کو لفٹ دی چاچے نے بولا ہیلمٹ اتارو 😁😁

22/07/2026

Pump walon ko Allah hedayat de petrol mehnga hony se aik din pehly band kr dety hain petrol Dena halan k jb sasta hota hai phr to Inko koi problem nhi hoti 😔😔

20/07/2026

اتنی سخت گرمی میں بھائی کے موٹر سائیکل 🏍️ کا پیٹرول ختم تھا 🤗
゚viralシ

Good morning My All Dear Facebook Family 🤗
16/07/2026

Good morning My All Dear Facebook Family 🤗

ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی ❤️البتہ ایک غلطی کا حساب رکھنا پڑتا ھے ❤️   ゚
14/07/2026

ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی
❤️البتہ ایک غلطی کا حساب رکھنا پڑتا ھے ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Saleem Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share